ناصر اور جنید سپرد خاک، اسدالدین اویسی نے گھر پہنچ کر پرسہ دیا، چھ ملزمین گرفتار لیکن اصل سرغنہ مونو مانسیر پولیس کی پہنچ سے دور، محمود مدنی نے بھیوانی واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا (تفصیلی خبر)

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا ہے لیکن اصل سرغنہ و مرکزی ملزم مونو مانیسر کو پولیس ابھی تک گرفتار نہیں کر پائی ہے جبکہ مونو مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ٹیم انڈیا کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ دہلی کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا مزید پڑھیں

اسرائیلی وفد کو افریقی یونین کے اجلاس سے باہر نکال دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

ایتھوپیا کے دارالحکومت میں ہونے والے افریقی یونین کے سالانہ اجلاس کے پہلے روز اسرائیلی سفارت کار کو ہال سے باہر نکال دیا گیا۔ اسرائیل سینیئر سفارتکار ڈپٹی ڈائریکٹر برائے افریقا، سفیر شیرون بار لی ایتھوپیا میں ہونے واکی افریقی مزید پڑھیں

پولس حراست میں تشدد معاملہ پر صدر تلنگانہ کانگریس کا شدید ردعمل، قدیر خان کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امداد کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کانگریس نے قدیر خان کے خاندان کو 50 لاکھ روپئے ایکس گریشیا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قدیر خان کو میدک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، وہ مزید پڑھیں

سکندرآباد کنٹونمنٹ کے رکن اسمبلی جی سیانا چل بسے

حیدرآباد (دکن فائلز) سکندرآباد کنٹونمنٹ کے رکن اسمبلی جی سیانا کا انتقال ہوگیا۔ سیانا کچھ عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے نے آج ہسپتال میں آخری سانس لی انہیں ایک ہفتہ قبل یشودا ہسپتال میں داخل کرایا تھا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے کار میں اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی۔ یہ شرمناک واقعہ رنگاریڈی ضلع کے قسمت پور میں واقع مزید پڑھیں

ڈی جی پی انجنی کمار نے قدیر خان کی مبینہ پولیس تشدد میں موت معاملہ کی تحقیقات کا حکم دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس انجنی کمار نے قدیر خان کی موت کی تحقیقات کا حکم دیا، جسے میدک پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ انجنی کمار نے میدک مزید پڑھیں

ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، مسلمان نفل عبادات میں مصروف، بڑے پیمانہ پر مذہبی جلسوں کا انعقاد

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا، آج رات مساجد مزید پڑھیں

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے کے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل، کہا مسلمانوں کو منظم طریقہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہریانہ کے بھیوانی میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے جانے کے معاملہ پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں