کرناٹک میں باحجاب طالبات کو امتحان میں شرکت کی اجازت دینے سے متعلق عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

کرناٹک میں حجاب پہن کر سالانہ امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے طالبات کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی تاہم اس پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے اس پر مزید پڑھیں

رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

اسرائیلی حکومت نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری مزید پڑھیں

حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں آوارہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ نوچ کر مارڈالا

حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں چار سالہ بچہ کو آوارہ کتوں نے نوچ نوچ کر ہلاک کردیاجبکہ دل دہلا دینے والے واقعہ سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہوگیا جو ایک دردناک ویڈیو مزید پڑھیں

مرزا رحمت بیگ حیدرآباد ادارہ جات مقامی حلقہ کے ایم ایل سی انتخابات میں مجلس کے امیدوار

قانون ساز کونسل کے حیدرآباد ادارہ جات مقامی حلقہ سے مجلس نے اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔ آج صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اعلان کیا کہ مرزا رحمت بیگ کو آئندہ منعقد ہونے والے ایم ایل سی انتخابات مزید پڑھیں

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 7 مارچ کو منائی جائے گی

شعبان المعظم 1444ھ کا چاند آج نظر آیا جبکہ شب برأت 7 مارچ کو منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی اور باقی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں انعم فیاض نے کہا کہ سب لوگوں نے ان کے میڈیا کریئر مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 46 ہزار سے متجاوز، ریسکیو آپریشن ختم کرنیکا اعلان

ترکیہ نے زلزلے سے متاثر بیشتر صوبوں میں لوگوں کو بچانے کے لیے جاری سرچ و ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مزید پڑھیں

22 سالہ طالبہ نے بچہ کو جنم دینےکے بعد ایمبولینس میں امتحان دینے پہنچ گئی

بہار کی 22 سالہ طالبہ نے اسپتال میں ایک صحت مند بیٹے کو جنم دینے کے بعد دسویں جماعت کا امتحان دینے ایمبولینس میں سینٹر پہنچ گئی۔ ضلع بانکا کے گورنمنٹ اسکول میں دسویں جماعت میں پڑھنے والی 22 سالہ مزید پڑھیں