الیکشن کمشنر کی تقرری معاملہ میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سنایا ہے کہ اعلیٰ انتخابی کمشنر اور انتخابی کمشنروں کی تقرری وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما اور بھارت کے چیف جسٹس پر مشتمل ایک کمیٹی کے مشورے پر صدر جمہوریہ کریں گے۔ مزید پڑھیں

ترک صدر کا تباہ کن زلزلے کے باوجود الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان

ترک صدررجب طیب ایردوآن نے اپنے سابقہ منصوبے کے مطابق 14 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے باوجود صرف تین ماہ بعد پولنگ ہوگی۔اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

داعش کے 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت، بھوپال-اجین ٹرین دھماکہ معاملہ میں این آئی اے عدالت کا فیصلہ

لکھنؤ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے بھوپال-اجین مسافر ٹرین دھماکہ 2017 کیس میں قصوروار سات عسکریت پسندوں کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو عمر قید کی سزا دی گئی۔ ان پر آئی مزید پڑھیں

اترپردیش پولیس کے افسر نے کھلے عام بی جے پی کا کھنڈوا پہنا، تصویر وائرل

اکثر پولیس عہدیداروں پر کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اترپردیش میں کھلے عام پولیس کے ایک افسر نے بی جے پی کا کھنڈوا پہن کر سب لو حیرت زدہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھینسہ میں آر ایس ایس کو ریلی نکالنے کی اجازت، ہائی کورٹ نے کوئی متنازعہ تبصرہ نہ کرنے کی ہدایت دی

تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج بھینسہ میں آر ایس ایس کی ریلی کی اجازت دے دی۔ عدالت نے امن و امان میں خلل ڈالے بغیر ریلی نکالنے کا حکم دیا۔ ہائی کورٹ نے اس موقع پر منعقدہ جلسہ میں صرف مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی چنئی کے ہسپتال داخل

وزیراعظم نریندر مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی کو چنئی کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پرہلاد مودی گردے کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ انہیں علاج کےلیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پرہلاد مودی، ارکان خاندان مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع، علاقہ میں افراتفری

دہلی کی جامع مسجد میں اْج اس وقت افراتفری مچ گئی جب یہاں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک شخص نے پولیس کنٹرول روم فون کرکے جامع مسجد دہلی میں بم رکھنے کی مزید پڑھیں