شدت پسندوں کے دباؤ کے آگے بی سی سی آئی جھک گئی، مصتفیض الرحمان کو کے کے آر سے نکالنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مصتفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی مزید پڑھیں

ہندو دیوی دیوتاؤں پر قابل اعتراض تبصروں کا معاملہ، یوٹیوبر کے خلاف کارروائی تیز

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو دیوی دیوتاؤں کے خلاف مبینہ قابل اعتراض تبصروں کے بعد یوٹیوبر انویش کے خلاف قانونی کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔ پَنجہ گٹہ سائبر کرائم پولیس نے انسٹاگرام انتظامیہ کو خط لکھ کر انویش کی یوزر مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی نشاۃِ ثانیہ: حیدرآباد کو دوبارہ شاندار، سرسبز اور عالمی شہر بنانے کا خواب، تلنگانہ اسمبلی میں ریونت ریڈی کا بڑا اعلان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دکن کی تہذیب، تاریخ اور وقار کی امین موسیٰ ندی ایک بار پھر حیدرآباد کی شناخت بننے جا رہی ہے۔ شہر کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی موسیٰ ندی کی بحالی اور ریور مزید پڑھیں

تعلیم کی طاقت: آئی آئی ٹی حیدرآباد کے طالب علم کو ملا ریکارڈ توڑ تنخواہ کا پیکیج، مسلم نوجوانوں کے لیے روشن مثال

حیدرآباد (دکن فائلز) تعلیم اگر خلوص، محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ حاصل کی جائے تو یہ انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے۔ اس حقیقت کی زندہ مثال انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، حیدرآباد (آئی آئی ٹی–ایچ) کے کمپیوٹر سائنس مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی صفائی کے نام پر غریبوں کی زندگیاں تباہ نہ ہوں: تلنگانہ اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی میں موسیٰ ندی کی صفائی پر بحث کے دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے کانگریس حکومت پر زور دیا کہ وہ غریب عوام کا ہر حال میں تحفظ مزید پڑھیں

کرناٹک کے بیلاری میں سیاسی تصادم: بینرز کے تنازع پر خونریز جھڑپ، کانگریس کارکن ہلاک، بی جے پی رکن اسمبلی جناردھن ریڈی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے جنوبی شہر بیلاری میں جمعرات کی رات سیاسی کشیدگی اس وقت پرتشدد رخ اختیار کر گئی جب کانگریس ایم ایل اے نارا بھارت ریڈی اور بی جے پی ایم ایل اے جناردھن ریڈی کے حامیوں مزید پڑھیں

ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور: مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدر مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ریاست بھر میں اس سلسلہ مزید پڑھیں

عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت اور باطل فتنوں کا تعاقب عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کی ذمہ داری: مولانا ابرار الحسن رحمانی قاسمی

کاما ریڈی (دکن فائلز) ناظم مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری کی اطلاع کے مطابق مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کا ایک مشاورتی اجلاس مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب مزید پڑھیں

پونے بم دھماکہ کیس کے ملزم اسلم شبیر شیخ فائرنگ میں جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) 2012 میں پونے کے جنگلی مہاراج روڈ (جے ایم روڈ) پر ہونے والے سیریل بم دھماکوں کے کیس میں ملزم اسلم شبیر شیخ عرف بنٹی جہانگیر دار کو چہارشنبہ کی دوپہر مہاراشٹر کے اہلیانگر ضلع کے شری مزید پڑھیں

’موہن بھاگوت بیک وقت دو زبانیں ۔۔۔!‘ آر ایس ایس کے عروج اور سیکولر ہندوستان کی سیاست پر اس کے گہرے اثرات کا نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے موقر اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے قیام سے لے کر اس کے موجودہ غیر معمولی اثر و رسوخ تک کے سفر پر ایک تفصیلی تحقیقی رپورٹ شائع کی مزید پڑھیں