تلنگانہ بھر میں 24 جولائی کو تعلیمی اداروں کے بند کی اپیل! دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کےلئے طلبا تنظیموں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) نیٹ امتحان میں مبینہ پیپر لیک اور دیگر بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج اب تلنگانہ بھی پہنچ گیا ہے۔ مختلف طلبا تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم نے 24 جولائی کو ریاست بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں احتجاجی طلبا کے خلاف ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں! طلبا کو ڈرگس کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی، ممبئی پولیس کی غنڈہ گردی بے نقاب؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں نیٹ پیپر لیک اور تعلیمی بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبا تحریک کو دبانے کے لیے پولیس کی سخت کارروائیوں پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اس دوران ایک وائرل ویڈیو نے ممبئی پولیس کو مزید پڑھیں

دارالحکومت دہلی سے ملک بھر تک طلبا کی آواز بلند، لیکن حیدرآباد میں خاموشی کیوں؟ تعلیمی اداروں پر ہندوتوا طاقتوں کا قبضہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، تعلیمی شفافیت اور طلبا کے حقوق سے متعلق مختلف مطالبات کے حق میں احتجاجی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی شہروں میں طلبا تنظیمیں، مختلف سماجی مزید پڑھیں

کانگریس، اپوزیشن اور طلبا کے احتجاج سے دہلی گونج اٹھی، زبردست کشیدگی، مگر مودی حکومت انا کی چادر اوڑھے خاموش؛ پارلیمنٹ کے بعد وزیر اعظم رہائش گاہ تک مارچ، راہل، کھڑگے اور پرینکا کا استعفے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت نئی دہلی منگل کے روز اپوزیشن جماعتوں، طلبا تنظیموں اور مختلف سماجی گروپوں کے زبردست احتجاج سے گونج اٹھا۔ نیٹ (NEET-UG) امتحان میں مبینہ پیپر لیک، طلبا پر پولیس لاٹھی چارج، آنسو گیس کے استعمال اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ چلو مارچ کے دوران مودی حکومت کے خلاف طلبا کا زبردست احتجاج! آنسو گیس، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کے باوجود گودی میڈیا میں سناٹا، احتجاجیوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں مبینہ نیٹ (NEET) بے ضابطگیوں، تعلیمی نظام میں شفافیت کے مطالبے اور دیگر عوامی مسائل کو لے کر “پارلیمنٹ چلو” مارچ کے دوران پیر کے روز قومی دارالحکومت دہلی میں کشیدہ صورتحال پیدا ہوگئی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی تازہ ویڈیوز نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا، کمزور اور تھکے ہوئے نظر آنے پر صحت سے متعلق سوالات اٹھنے لگے

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ایک حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد ان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ ان کی کسی نئی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین مدمقابل، میسی اور یامال پر نظریں

حیدرآباد (دکن فائلز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج (اتوار کی شب) امریکی ریاست نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں عالمی نمبر ایک ارجنٹائن اور عالمی نمبر دو اسپین ٹرافی کے لیے آمنے سامنے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں راشن کارڈ ہولڈرز کے لیے ای کے وائی سی لازمی! جلدی کریں۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کے محکمہ شہری رسد (سول سپلائز) نے ریاست بھر کے فوڈ سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ 31 جولائی تک اپنے اور اپنے خاندان کے تمام افراد کی ای کے وائی سی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں سابق خاتون سافٹ ویئر انجینئر کی پراسرار خودکشی، آدھی رات کو برہنہ حالت میں گھر سے نکل کر تالاب میں چھلانگ لگا دی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 25 سالہ سابق سافٹ ویئر انجینئر نے مبینہ طور پر ذہنی مسائل کے باعث آدھی رات کو گھر سے برہنہ حالت میں مزید پڑھیں

حیدرآبادی خاتون شبنم بیگم کو نوکری کا جھانسہ دے کر عمان بھیجا گیا! دن رات کام اور چار ماہ تک تنخواہ نہ ملنے کا الزام، وطن واپسی کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون مبینہ طور پر ملازمت کے نام پر عمان لے جانے کے بعد شدید استحصال کا شکار ہو گئی۔ خاتون کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ انہیں مزید پڑھیں