غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے 20 ہزار بچے پیدا ہوئے

اقوام متحدہ(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے دوران ناقابل یقین حالات‘‘میں 20 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی مزید پڑھیں

آگ لگنے کے بعد طیارہ پرواز کرتا رہا، ویڈیو وائرل

میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ایم آئی اے) سے اڑان بھرنے والے طیارہ میں آگ بھڑک اٹھی، جہاز آگ لگنے کے بعد بھی پرواز کرتا دیکھا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں بھی کھود ڈالیں

(ایجنسیز) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے خلاف انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہی رکھی۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں بھی کھود ڈالی ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ایک مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے جذبہ شہادت کو دیکھ کر لوگ اسلام قبول کررہے ہیں، قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کی تلقین: مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی کا مسجد عالمگیر گوٹلہ بیگم پیٹ میں ایمان افروز خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی ندوی کا آج جمعہ کے موقع پر حیدرآباد کی مسجد عالمگیر، گوٹلہ بیگم پیٹ میں اہم خطاب ہوا۔ مولانا نے اپنے ایمان افروز خطاب میں خاص طور پر فلسطین، مزید پڑھیں

رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلئے کے سی آر کو دعوت نامہ، کیا بی آر ایس چیف شرکت کریں گے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سربراہ اور تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کو اس 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے رام جنم بھومی تیرتھکشیتر ٹرسٹ کی جانب مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کو خوبصورت بنانے کےلئے ریونت ریڈی سنجیدہ، لندن کی تھیمز ندی کے طرز پر ترقی دینے کے اقدامات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے لندن کی تھیمز ندی اتھارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے انتظامی امور کا مطالعہ کیا۔ ریونت ریڈی نے دورہ لندن کے دوران تھیمز ندی کا انتظام دیکھنے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ’سنسکاری‘ مجرموں کی عرضی مسترد کردی، خودسپردگی کی مہلت میں اضافہ سے انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی خودسپردگی کی مدت بڑھانے سے متعلق دائر کی گئی عرصی کو مسترد کردیا۔ 11 میں سے 10 مجرمین نے عدالت کے سامنے ذاتی مصروفیت کا بہانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

گیانواپی متھرا مساجد تنازعات پر تشویش کا اظہار، فلسطین سے اظہار یگانگت، اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کے جذبہ صبر و استقامت کو سلام، یکساں سیول کوڈ ناقابل قبول، حیدرآباد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کا اہم اجلاس

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کا آج حیدرآباد میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کئی اہم موضوعات پر غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس میں ملک کے حالات اور مسلمانوں کی مزید پڑھیں

ہندو تنظیموں کی ریالیوں میں نفرت انگیز تقاریر روکنے کیلئے سرپیم کورٹ کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے ایوت محل اور چھتیس گڑھ کے ضلع رائے پور کے مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے دائرہ اختیار میں ہندو تنظیم اور مزید پڑھیں