طلبا کےلئے اہم اطلاع، پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے طلباء کو اسکالر شپس کےلئے درخواستیں داخل کرنے کےلئے ایک اور موقع دیا ہے۔ تعلیمی سال 2023-24 کے لیے اسکالرشپ (تجدید اور نئے طلبا) کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقوں میں 3 جنوری کو پانی کی سربراہی نہیں ہوگی (علاقوں کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں 3 جنوری کو پانی کی سربراہی متاثر رہے گی۔ سنتوش نگر میں کرشنا ڈرنکنگ واٹر سپلائی فیز-1 پروجیکٹ کے تحت پائپ لائن کے جنکشن کے کاموں کی وجہ سے بعض علاقوں میں مزید پڑھیں

حیدرآباد میں 2023 کا آخری سورج غروب، نئے سال کے جشن کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں لوگ 2024 کا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار ہیں وہیں ہمارے تاریخی و پیارے شہر حیدرآباد (دکن) میں رواں سال کا آخری سورج غروب ہوگیا۔ ہندوستان میں سورج غروب ہونے سے قبل ہی نیوزی مزید پڑھیں

ملک میں سال کے آخری روز کورونا کے 841 کیسز رپورٹ، 7 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کوویڈ کے نئے ویرئینٹ جے این ون کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ممبئی میں سلسلہ وار بم دھماکوں کی دھمکی سے دہشت، پولیس ہائی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے سال کے موقع پر ممبئی پولیس کی جانب سے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ایک ایک مشتبہ شخص نے کال کرکے ممبئی میں سلسلہ وار دھماکوں سے تباہی مچانے کی دھمکی دی ہے، جس مزید پڑھیں

کارشن کارڈ رکھنے والے حضرات فوری طور پر ای۔کے وائی سی E-KYC کروالیں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں راشن کارڈ استفادہ کنندگان کو ای۔کے وائی سی E-KYC کےلئے ایک اور موقع دیا ہے۔ گذشتہ دو ماہ سے جاری ای۔کے وائی سی عمل میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ نوجوانوں کےلئے خوشخبری: تلنگانہ میں میگا ڈی ایس سی کا اعلان، وزیراعلی ریونت ریڈی نے ہر گاؤں میں اسکول قائم کرنے کی ہدایت دی

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے آج ایک اہم فیصلہ لیا۔ انہوں نے طلبا کی عدم دستیابی کے بہانے بند کیے گئے تمام اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ طلباء کتنے ہی کم مزید پڑھیں

ہوشیار! کہیں آپ ٹریفک چالان جعلی ویب سائٹ پر تو ادا نہیں کررہے ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے زیرالتوا ٹریفک چالان پر بھاری رعایت کا اعلان کیا تاکہ غریب عوام کو اس کا فائدہ ہوسکے لیکن بعض دھوکہ باز ایسے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غریب عوام کو لوٹنے کی کوشش کررہے مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری (تفصیلی شیڈول)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 18 مارچ سے ہوگا۔ امتحانات کے شیڈول کے مطابق امتحانات صبح 9.30 بجے شروع ہوں گے۔ تلنگانہ بورڈ آف مزید پڑھیں

لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ! حیدرآباد میں جعلی ادویات فروخت کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، انجم عابدہ کی نگرانی میں ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن کے چھاپے، 26 لاکھ کی نقلی ادویات ضبط (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جعلی ادویات کی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کچھ بدمعاش تھوڑے سے پیسوں کےلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ حیدرآباد مزید پڑھیں