پرجا بھون سڑک حادثہ کیس میں نیا موڑ، عامر شکیل کے خلاف بھی مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں واقع پرجا بھون کے سامنے رکاوٹوں سے تیز رفتار کار کے ٹکرانے کے واقعہ میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سابق رکن اسمبلی شکیل عامر کے خلاف مزید پڑھیں

اڈانی گروپ کا تلنگانہ میں 12 ہزار 400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی گوتم اانی سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے بتایا کہ اڈانی گروپ نے تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈانی گروپ نے تلنگانہ میں 12,400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر مزید پڑھیں

گھنے کہرے کا اثر، شمش آباد ایئرپورٹس پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں گھنے کہرے کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر رہا۔ حیدرآباد کے شمش آباد ایرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ حکام نے تین دنوں میں 37 پروازیں منسوخ کردیں۔ اسی طرح حیدرآباد سے مزید پڑھیں

گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن کا ٹوئٹر اکاونٹ ہیک

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر یہ دیکھا جارہا ہے کہ سیاسی قائدین اور مشہور شخصیتوں کے ٹوئٹر اکاونٹس کو ہیک کیا گیا، اب ہیکرز نے گورنر کے ٹوئٹر کو ہی ہیک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیلی سائی سوندرا راجن کا مزید پڑھیں

مولانا سید شاہ مظہر حسینی صابری کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر حیدرآباد کی معروف شخصیت حضرت مولانا الحاج صوفی سید شاہ مظہر حسینی قادری چشتی مجیبی صابری ولد حضرت سید شاہ صابر حسینی قادری چشتی مجیبیؒ کا مزید پڑھیں

چندرابابو کی ایف آئی آر منسوخی معاملہ پر سپریم کورٹ دو ججس کے مختلف رائے، عرضی پر وسیع بنچ کریگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم پارٹی سربراہ این چندرابابو نائیڈو کی جانب سے اسکل کیس میں سی آئی ڈی کی ایف آئی آر جو منسوخ کرنے کی گذارش کرتے ہوئے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی دو رکنی مزید پڑھیں

’اروند کیجریوال آر ایس ایس کا چھوٹا ری چارج‘، دہلی میں سندرکنڈ پاٹھ پر اسدالدین اویسی کی شدید تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) رام مندر کی افتتاحی تقریب سے قبل عام آدمی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں ہر ماہ سندرکنڈ پاٹھ کا اہتمام کیا جائے گا، جس پر اسدالدین اویسی نے سخت تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سروے معاملہ میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ پر روک

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے سروے کے لیے کمشنر کی تقرری سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک مزید پڑھیں