برطانیہ میں نمازیوں کو آگ لگانے والے درندہ صفت مجرم کو سزا

(ایجنسیز) برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے گزشتہ سال دو الگ الگ واقعات میں مساجد سے نکلنے والے دو نمازیوں کو آگ لگانے والے درندہ صفت شخص کو اسپتال میں غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھنے کی سزا سنائی مزید پڑھیں

منچریال کے کیتھولک اسکول پر ہندوتوا گروپ کا حملہ، پتھراؤ اور جم کر توڑ پھوڑ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے منچریال ضلع میں واقع ایک کیتھولک اسکول میں انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اور جے ایس آر کے نعرے لگاتے ہوئے پادری پر حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کی اشتعال انگیزی کے باوجود شوبھا یاترا کا پرامن اختتام، پولیس کا سخت بندوبست، جلوس کے دوران ڈی جے پر کھلے عام متنازعہ و شرانگیز گانے بجائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے حیدرآباد میں رام نومی کے موقع پر آکاش پوری ہنومان مندر دھول پیٹ سے نکالی گئی شوبھا یاترا کی قیادت کی۔ یہ یاترا مختلف راستوں سے گذرتے ہوئے مزید پڑھیں

’فساد ہی مودی کی گیارنٹی ہے‘ بی جے پی کی مہم پر ممتا بنرجی کا طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے بی جے پی کی جانب سے جاری مہم ’مودی کی گیارنٹی‘ پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’فساد مزید پڑھیں

کیا کوئی والدین اپنے بچے کی جان خطرہ میں ڈال سکتے ہیں؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) والدین اپنے بچوں کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں لیکن کرناٹک کے بنگلور میں ایک چونکادینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا گاڑی پر سفر کے دوران اپنے بچے کی جان جوکھم میں ڈال رہا ہے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسم خوشگوار، گرمی کی شدت سے پریشان لوگوں کو کچھ راحت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں تقریباً 15 روز سے گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا تھا۔ تاہم آج شام حیدرآباد کے آسمان پر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت تلنگانہ و آندھراپردیش میں کل ہوگا نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں 7 مرحلوں میں عام انتخابات منعقد ہوں گے جبکہ دونوں تلگو ریاستوں میں چوتھے مرحلہ کے تحت انتخابات ہوں گے۔ آندھراپردیش اور تلنگانہ میں انتخابات کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ یہاں پہلے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم اختتام پذیر، 19 اپریل کو 102 حلقوں میں ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں زبردست اصافہ ہوگیا ہے۔ انتخابات 7 مرحلوں میں ہوں گے۔ انتخابات کا پہلا مرحلہ اس ماہ کی 19 تاریخ کو ہوگا۔ پہلے مرحلہ کے تحت مزید پڑھیں

سیول سرویسز امتحان میں مسلم طلبا کا ریکارڈ توڑ مظاہرہ: سخت محنت کریں، امید نہ چھوڑیں اور غلطیوں کو سدھاریں، نوجوانوں کو مسلم طالبہ نازیہ پروین کا مشورہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2023 کے نتائج میں اس بار مسلم طلبا نے شاندار مظاہرہ کیا اور تقریباً 50 مسلم طلبا کے نام کامیاب امیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ یہ تعداد مزید پڑھیں