شمس آباد اسکول کے طلبا عجیب حرکتیں کرنے لگے! بچوں کو نشہ آور چاکلیٹ کی لت کا شکار بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کوتھور منڈل کے ایک سرکاری اسکول کے طلبا کچھ دنوں سے عجیب و غریب حرکتیں کررہے تھے، جس سے اساتذہ پریشان تھے۔ دن بدن طلبا کی عجیب حرکتیں بڑھ رہی تھی جس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس حادثہ کا شکار، دیوار سے ٹکرانے کے بعد تین بوگیاں پٹروں سے اترگئیں، زخمیوں کو معاوضہ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ ٹرین کے ڈیڈاینڈ دیوار سے ٹکرانے کے بعد تین بوگیاں S2، S3، S6 پٹریوں سے اترگئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

(ایجنسیز) جنوبی کیرولینا میں امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکا نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔ جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر مزید پڑھیں

بی جے پی کے سنسکاری مجرم فرار؟ بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ کے 9 قصوروار لاپتہ، گھروں پر تالے، پڑوسی بھی لاعلم

حیدرآباد (دکن فائلز) بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے 9 مجرمین لاپتہ ہوگئے۔ فی الحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ اے بی پی نیوز کی ایک رپورٹس کے مطابق اجتماعی عصمت ریزی و قتل مقدمہ کے مزید پڑھیں

کیا اسلام میں ٹیٹو بنوانا جائز ہے؟ مفتی طارق مسعود کا جواب

(ایجنسیز) پاکستان کے معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے جسم پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو حرام و گمراہ کن قرار دیا ہے۔ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ شو میں شرکت کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آر-ویشالی، تیر انداز اوجس پروین ڈیوٹیل اور مزید پڑھیں

شکیل عامر کے فرزند سہیل ہائی کورٹ سے رجوع، ریش ڈرائیونگ کیس میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بودھن کے سابق ایم ایل اے شکیل کے بیٹے سہیل کو ریش ڈرائیونگ کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سہیل کو رواں ماہ کی 17 تاریخ کو پولیس کے سامنے مزید پڑھیں

سال 2023 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد، سوا کروڑ سے زیادہ فرزندان توحید نے سعادت حاصل کی

(ایجنسیز) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ میڈیا کے مطابق حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی مزید پڑھیں

چار سالہ بیٹے کی قاتل ماں گرفتار: سچانا سیٹ، مائنڈ فل اے آئی لیب کی سی ای او ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) گوا میں اپنے ہی چار سالہ بیٹے کو قتل کرنے والی 40 سالہ معروف خاتون کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلور کی ایک اسٹارٹ اپ کی بانی سچانا سیٹ نے اپنے بیٹے کو گوا مزید پڑھیں