تلنگانہ میں مزید 11 آئی اے ایس افسران کے تبادلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت بننے کے بعد سے آئی اے ایس افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ طور پر مزید 11 آئی اے ایس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے۔ حکومت نے محکمہ مزید پڑھیں

ناگپور کی کمپنی میں خوفناک دھماکہ، 9 مزدور ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ناگپور کی ایک کمپنی میں خوفناک دھماکہ ہوا، جس میں کم از کم 9 مزدوروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح ایک ناگپور کی ایک سولار کمپنی میں زوردار مزید پڑھیں

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

(ایجنسیز) کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقررکیا ہے۔ کویتی کابینہ نے شیخ نواف مزید پڑھیں

بسوں میں خواتین کے مفت سفر سے مرد حضرات کو مشکلات، مردوں کےلئے سیٹیں الاٹ کرنے کا مطالبہ، نوجوان کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے خواتین کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی ہے جس کے بعد خواتین مسافروں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ اب بسوں میں الاٹ خواتین کی نشستیں بھی کم مزید پڑھیں

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کا 86 برس کی عمر میں انتقال

(ایجنسیز) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کا آج 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کویتی نیوز ایجنسی ’کونا‘ کے مطابق سنیچر کو ایوان شاہی نے امیر کویت کے انتقال کی خبر جاری کی۔ شیخ مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی کی عمان کے سلطان ھیشم بن طارق سے ملاقات، متعد امور پر بات چیت

حیدرآباد (دکن فائلز) آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور عمان کے سلطان ھیشم بن طارق کے درمیان بات چیت ہوئی۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد ہاؤس میں مودی نے عمان کے سلطان کا پُرجوش استقبال مزید پڑھیں

اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کی تقریر: پرانے شہر کی ترقی، اماموں کے اعزازیہ میں اضافہ اور ڈی ایس سی میں تمام اردو کی آسامیوں پر بھرتی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند اتحادالمسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے حیدرآباد کے پرانے شہر کی ترقی پر کانگریس حکومت کی توجہ مبذول کروائی۔ انہوں نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے پرانے مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور کے ٹی آر میں نوک جھونک

حیدرآباد (دکن فائلز) گورنر کی تقریر پر شکریہ کی تحریک پر تلنگانہ اسمبلی میں حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ سابق وزیر و بی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی آر نے تلنگانہ قانون ساز مزید پڑھیں