لوک سبھا انتخابات کےلئے تلنگانہ میں کانگریس کوآرڈینیٹرز کا تقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے حلقہ کی سطح پر کوآرڈینیٹر مقرر کیے ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ 1) عادل آباد کےلئے سیتاکا 2) مزید پڑھیں

‘بابری مسجد کی شہادت کو کبھی بھولا نہیں جاسکتا۔۔۔’ رام مندر کی پران پرتشٹھا تقریب پر اسدالدین اویسی کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے رام مندر کی افتتاحی تقریب سے قبل کہاکہ بابری مسجد انہدامی کارروائی ہمیشہ لوگوں کو یاد رہے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسرو نے ایک اور تاریخ رقم کی، ہندوستان کا پہلی سورج مشن ادتیہ ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرو نے آج ایک اور تاریخ رقم کی ہے۔ آج ہندوستان کا پہلا سورج مشن آدتیہ ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا ہے۔ شمسی مطالعے کیلئے بھیجا گیا ہندوستان کا پہلا سیٹلائٹ Aditya L-1 آج تیسرے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے رپورٹ پر وارانسی عدالت 24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) وارانسی عدالت نے آج اے ایس آئی کی جانب سے گیان واپی مسجد کے سروے کی سائنسی رپورٹ کو عام کرنے یا اس کی کاپیاں دونوں فریقین کے حوالے کرنے سے متعلق فیصلہ سنانے کےلئے 24 جنوری مزید پڑھیں

حجاب نہ کرنے والی مسلم خواتین سے متعلق بیان پر کیرالا کے معروف مسلم اسکالر مکم عمر فیضی کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ پولیس نے معروف مسلم اسکالر و آل کیرالہ جمعیۃ العلماء کے رہنما مکم عمر فیضی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ عمر فیضی نے اپنے بیان میں مبینہ طور پر حجاب نہ پہننے والی خواتین کو مزید پڑھیں

’ساتھ مریں گے۔۔‘ بیٹی کو سینے سے لگا کر سونے والے فلسطینی والد کی باتوں سے انسانیت کا کلیجہ پھٹ گیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور ہزاروں افراد کی اموات کے بعد زندہ بچ جانے والے ہر وقت موت کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ کے خاندانوں کو بمباری کے خوف میں موت کے لیے تیار مزید پڑھیں

طلاق شدہ مسلم خاتون کا سابق شوہر سے نان و نفقہ کا حق غیرمشروط، دوسری شادی کےبعد بھی حقدار: بامبے ہائی کورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلہ میں کہا کہ طلاق شدہ مسلم خواتین کا اپنے سابقہ شوہروں سے کفالت کا دعویٰ کرنے کا حق غیرمشروط ہے اور وہ دوسری شادی کے بعد بھی اپنے سابقہ شوہروں مزید پڑھیں

22 جنوری کو رام مندر پروگرام کے موقع پر مسلمان تحمل کا مظاہرہ کریں: جماعت اسلامی ہند

حیدرآباد (دکن فائلز) ہمارا ملک اکثریتی جمہوریت کی طرف بڑھ رہا ہے، یہ ملک کی لبرل سوسائٹی اور جمہوریت کے مستقبل کے لئے خطرناک ہے- دہلی میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ان خیالات کا مزید پڑھیں

وقارآباد کے پرگی میں تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کا آغاز، ریاست کے علاوہ ملک و بیرون ملک سے 6 لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید کی آمد (اجتماع کے روح پرور مناظر کا ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد سے قریب وقار آباد کے پرگی میں تبلیغی جماعت کے سہء روزہ اجتماع کا آج فحر کی نماز کے ساتھ ہی آغاز ہوگیا جبکہ گذشتہ روز سے ہی اجتماع گاہ میں لاکھوں فرزندان توحید مزید پڑھیں