چھتیس گڑھ میں پولنگ کے دوران تشدد کے واقعات، انکاونٹر میں متعدد ماؤنواز ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ میں آج پولنگ کے دوران متعدد مقامات پر تشدد کے واقعات پیش آئے۔ کانکیر، نارائن پور اور دنتے واڑہ میں ماؤنوازوں نے بڑے پیمانے پر تشدد کرنے کی کوشش کی تاہم سیکوریٹی اہلکاروں نے ان مزید پڑھیں

میزورم اور چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کےلئے ووٹنگ جاری، سکما میں نکسلیوں کے دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات کے لیے کا آعاز صبح آغاز ہوگیا۔ ووٹرز جوش و خروش سے پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں۔ میزورم کی تمام 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے جہاں ایک ہی مرحلے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورس کی درندگی، 12 سالہ معصوم فلسطینی بچی پر تشدد و ظلم کی انتہا (صیہونی بربریت کا ویڈیو دیکھیں)

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی جلادوں نے معصوم فلسطینی بچی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واقعہ کی ویڈیو بنانے والوں کو دور مزید پڑھیں

کانگریس میں شمولیت سے متعلق قیاس آرائیوں پر ممتاز احمد خان کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنما و چارمینار کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان نے ان کے کانگریس میں شامل ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے تمام قیاس مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات: کانگریس کی تیسری فہرست جاری، نظام آباد اربن حلقہ سے محمد علی شبیر کو ٹکٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کانگریس نے پارٹی کے ریاستی صدر ریونت ریڈی کو وزیراعلیٰ کے سی آر کے مقابل میدان میں اتارا مزید پڑھیں

راجندر نگر حلقہ سے مجلسی امیدوار کا اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بی روی یادو کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے حلقہ راجندر نگر سے پارٹی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ لنگر حوض کے کارپوریٹر ہیں۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے بی روی یادو مزید پڑھیں

ممتاز خان کانگریس میں شامل ہوں گے؟ حلقہ یاقوت پورہ سے کریں گے مقابلہ؟ قریبی ذرائع نے تردید کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) باوثوق ذرائع کے مطابق حلقہ چارمینار سے مجلس کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان کے جلد کانگریس میں شمولیت کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطاق ممتاز احمد خان دہلی کے دورہ پر ہیں جہاں وہ کانگریس کی مزید پڑھیں

مجلس نے حلقہ جوبلی ہلز کے امیدوار کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے آج تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے ساتویں امیدوار کا اعلان کردیا۔ حلقہ جوبلی ہلز کےلئے مجلس نے شیخ پیٹ کارپوریٹر محمد راشد فراز الدین کو پارٹی امیدوار بنایا ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

فلسطینی رہنما لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار، اسرائیلی فوج نے حاملہ خاتون صحافی کو بھی حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی سیاسی جماعت الفتح کے رہنما کو براہ راست انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا جبکہ صیہونی فورسز نے مغربی کنارے سے ایک حاملہ خاتون صحافی کو بھی حراست میں لے لیا۔ فلسطینی مزید پڑھیں