اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار770 ہوگئی

حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملےکر ڈالے، جن میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

انکل کیا مجھے قبرستان لیجارہے ہیں؟ ملبے سے نکلنے والی فلسطینی بچی کا سوال

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ایک ماہ سے جاری ہیں، بمباری سے ہونے والی تباہی کے سامنے آنے والے مناظر انتہائی ہولناک اور دل دہلا دینے والے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی ہے جس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9770 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ 30 ویں روز بھی جاری ہے جس کے دوران مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 270 مزید پڑھیں

آسام کی مسجد میں دورانِ نماز امام پر چاقو سے حملہ، مولانا تہذیب السلام جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ آسام کے تینسوکیا ضلع کی ایک مسجد میں فجر کی نماز پڑھارہے امام پر چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ آسام ٹریبیون کے مطابق مکوم کالاباری علاقے کی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا دروازہ سرخ رنگ سے رنگ دیا گیا، امریکہ میں بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے کے نعرے، پابندی کے باوجود جرمنی کی سڑکیں فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونجتی رہیں، برطانیہ بھر میں ہزاروں افراد فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اور غزہ میں اس کی مسلسل فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کے لیے ہفتے کی سہ پہر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی کے مرکز میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیکر ہندوستان نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں ٹیم انڈیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے مزید پڑھیں

رام مندر کی تعمیر، ملک میں رام راج کے اعلان کا آغازہے: یوگی

حیدرآباد (دکن فائلز) جیسے جیسے 2024 کے پارلیمانی انتخابات قریب آرہے ہیں، بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے ہر بیان میں رام مندر کا ذکر ضرور کیا جارہا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تو مزید پڑھیں

نام نہاد آزاد دنیا فلسطین میں نسل کشی کی حمایت جاری۔۔۔، غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے آج غزہ کی صورتحال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ پرینکا گاندھی نے کہا ٹوئٹ کیا کہ ’نام نہاد آزاد دنیا کے رہنما فلسطین میں نسل کشی کی مالی معاونت اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اسلام دشمنی میں پاگل، غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دی

انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو (Amichai Eliyahu) نے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو کے دوران جواب میں فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 51 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کے اندھیرے میں المغازیکیمپ پرحملہ کردیا، جس کے نتیجے میں51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد دھماکے بھی سنے گئے، المغازی کیمپ پر حملے میں 51 فلسطینی شہید مزید پڑھیں