غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین، 50 ہزار نئے مہمانوں کی زندگیاں بھی خطرے میں، یہ بچے فلسطین کی آزادی کے لیے شہیدوں کی امید اور جہد کا استعارہ بنیں گے

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 لاکھ آبادی میں 50 ہزار خواتین حاملہ ہیں، ان میں جو زندہ بچ پائیں یا ان کے بچے پیدائش سے قبل ہی اسرائیلی بمباری یا محاصرے کی وجہ سے مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ میں آج بھی نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو آج بھی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجدِ اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی، حماس کے حوصلے بلند، صیہونی طاقت پر دباؤ بنانے کی کوشش

غزہ میں ابھی بھی 241 اسرائیلی یرغمالی حماس کے قبضہ میں ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس یرغمال اسرائیل کے بدلے تمام فلسطینی قیدیوں مزید پڑھیں

مجلس نے 6 امیدواروں کا اعلان کردیا، مزید 3 حلقوں پر بہت جلد فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کئی دنوں سے جاری تجسس کو آج ختم کرتے ہوئے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا۔ انہوں نے آج ایک پریس کانفرنس میں اعلان مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے 25 عرب و افریقی گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری (ویڈیو دیکھیں)

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک مزید پڑھیں

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا (ویڈیو دیکھیں)

امریکہ میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر بائیڈن کو تقریر کے دوران یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا۔ منی سوٹا میں انتخابی مہم کے دوران تقریر کے درمیان خاتون یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے اعلامیہ جاری، انتخابی عمل کا باضابطہ آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے آج اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے بعد ریاست میں انتخابی عمل کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ 3 نومبر تا 10 نومبر پرچہ نامزدگیاں قبول کی جائیں گی جبکہ 13 تاریخ کو کاغذات نامزدگیوں مزید پڑھیں

اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

بحرینی ایوان نمائندگان پارلیمنٹ نے اعلان کیا کہ خلیجی ملک نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا تے ہوئے تل ابیب کے ساتھ اقتصادی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ ایوان نمائندگان نےجمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں