جنوبی و لاطینی امریکہ کے 3 ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی اور لاطینی امریکہ کے 3 ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے جنگی جرائم کے ارتکاب اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی میں شہید معصوم بچوں کا مذاق اڑانے والا ہندوتوا شدت پسند یش مردہ پایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کٹر ہندوتوا شدت پسند یش نے کچھ روز قبل اسرائیلی دہشت گردی میں شہید معصوم فلسطینی بچوں کا مذاق اڑایا تھا اور ان کے میمز بنائے تھے، یش اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مستعفی

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نیویارک کے دفتر کے ڈائریکٹر فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر مُستعفی ہوگئے۔ گارڈیئن کے مطابق عہدیدار نے اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

فرانس میں دارالحکومت کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نقاب پوش خاتون نے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے کے بعد مسافروں سے بلند آواز میں کہا کہ تم میں سے کوئی یہاں محفوظ نہیں ہے جس پر پولیس نے خاتون کو مزید پڑھیں

غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا، ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف نے دل دہلا دینے والے اعدادوشمار جاری کر دیئے

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہر روز 420 سے زائد معصوم فلسطینی بچے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دل دہلا دینے والے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

سارہ عبداللہ اور سچن پائلٹ کی طلاق!

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما و راجستھان کے وزیر سچن پائلٹ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی دختر سارہ عبداللہ میں طلاق ہوگیا۔ اس بات کا انکشاف سچن پائلٹ کی جانب سے پرچہ نامزدگی مزید پڑھیں

’آپ کے آئی فون ہیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے‘ اسدالدین اویسی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنماؤں کو الرٹ مسیج

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں نے آج مرکز کی مودی حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں ایپل کمپنی کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں

تلگودشیم سربراہ چندرابابو نائیڈو راجمنڈری جیل سے رہا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم سربراہ نارا چندرا بابو نائیڈو کو آج شام جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے آج اسکیل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چار ہفتے کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں