اسرائیلی کھلاڑی کو پہلے ہرایا پھر ہاتھ ملانے سے انکار کرتے ہوئے ذلیل و خوار کردیا (ویڈیو دیکھیں)

مصری کھلاڑی محمود محسن نے حریف اسرائیلی کھلاڑی کو میچ میں شکست دے کر ہاتھ ملانے سے بھی انکار کر دیا، اس طرح محمود نے صیہونی کھلاڑی کو میدان میں شائقین کے بیچ ذلیل و خوار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پرینکا گاندھی اور عام آدمی پارٹی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم مودی سے متعلق غلط بیان کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے آج کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کو وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں مبینہ طور پر غیر تصدیق شدہ و غلط بیانات دینے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔ وہیں کمیشن نے عام آدمی مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ! اسرائیل انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے والا ملک ہے: جرمن چانسلر

جرمنی کے چانسلر اولف شولز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک جمہوری اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والا اور بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنے والا ملک ہے۔ اسے فاشسٹ ریاست کہنا مضحکہ خیز بات ہے۔ العربیہ اردو کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی تشکیل کے پہلے سال 2 لاکھ نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا وعدہ: ریونت ریڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے کہاکہ اگر کانگریس پارٹی تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں جیت جاتی ہے تو وہ ایک سال کے اندر 2 لاکھ ملازمتیں فراہم کرنے کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔ کاماریڈی مزید پڑھیں

کے ٹی آر، نیلوفر کیفے پہنچ گئے، حیدرآباد کی ترقی کی لوگوں نے ستائش کی

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے آج حیدرآباد میں بنجارہ ہلز کے نیلوفر کیفے پہنچ گئے۔ انہوں نے یہاں عام لوگوں سے بات چیت کی۔ وزیر کے ٹی آر نے کیفے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی مزید پڑھیں

جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاول 1445ھ زیرنگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجادہ پاشاہ معتمد صدر مجلس علمائے دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم مزید پڑھیں

غاصب صیہونی فوج نے غزہ پارلیمنٹ میں اسرائیلی پرچم لہرایا

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک تصویر جاری کی گئی جس میں یہ دکھایا گیا کہ صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی پرچم لہرایا گیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوجی غزہ پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں معمولی شدت کا زلزلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کی اطلاع کے مطابق گذشتہ روز 13 نومبر کی دوپہر حیدرآباد سے 25 کیلومیٹر دور رنگاریڈی علاقہ میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مبدا عبداللہ پور میٹ سے قریب مزید پڑھیں