گھر میں شوہر کی خدمت بیوی کی ذمہ داری نہیں: جامعہ ازہر مصر

مصرکے ایک عالم دین کا بیوی کی طرف سے شوہرکی خدمت کے حوالے سے متنازع فتویٰ عوام میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔العربیہ اردو کی خبر کے مطابق جامعہ الازھر سے منسلک مفتی ،تقابل فقہ اور اسلامی قانون کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مزید پڑھیں

شاہجہاں پور کی مسجد میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج، شرپسندوں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں شرپسندی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں انتہاپسند شرپسندوں نے مسجد میں داخل ہوکر قرآن مجید کے نسخوں کی بے حرمتی کی اور نذر آتش کیا۔ شرپسندانہ حرکت کے بعد مقامی مسلمانوں نے بڑے مزید پڑھیں

مفتی عبدالسمیع قاسمی باعزت بری، 6 سال بعد جیل سے رہا، گرفتاری کے وقت فرقہ پرست میڈیا نے خطرناک دہشت گرد بتایا تھا لیکن بے گناہی کی خبر پر سانْپ سُونْگھ گَیا

مولانا مفتی عبدالسمیع قاسمی کو دہلی کی ایک عدالت نے باعزت بری کرتے ہوئے انہیں 6 سال بعد جیل سے رہا کردیا۔ اطلاعات کے مطابق مفتی عبدالسمیع کو 4 فروری 2016 کو لکھنو اے ٹی ایس نے ہردوئی سے گرفتار مزید پڑھیں

کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول، مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا شریعت کی غلط تشریح کی گئی۔ عدالت نے علمائے کرام، طلاق اور پرسنل لا پر کیا تھا تبصرہ (پوری خبر پڑھیں)

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ اسلام میں شوہر و بیوی کے درمیان علیحدگی کے لئے تین طریقے متعین ہیں اور یہ قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عاشق جوڑوں کی فحش حرکتوں پر لگے گی روک؟ حیدرآباد کے پارکس میں لگائے جائیں گے 8 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے

پارکوں میں جاکر بے حیا حرکتیں کرنے والے عاشق جوڑوں کے لیے یہ بری خبر ہے کیونکہ جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں بے حیائی کو روکنے کےلیے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ یوں تو حیدرآباد شہر میں پارکس کی مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں دلچسپ مقابلے بعد ٹیم انڈیا نے بنگلادیش کو 5 رنز سے ہرادیا۔ بنگلادیش کو جیت کے لیے آخری اوور میں 20 رنز مزید پڑھیں

بھارت جوڑو یاترا: حیدرآباد کے پرانا شہر میں راہل گاندھی کا شاندار استقبال

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں جاری ہے، جسے عوام کا بھرپور ردعمل حاصل ہورہا ہے۔ وہیں آج یاترا حیدرآباد کے پرانے شہر میں نکالی گئی اس دوران پرانہ شہر کے لوگوں نے راہل گاندھی کا والہانہ استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

گجرات میں اینٹی لوجہاد قانون کے تحت درج پہلی ایف آئی آر کالعدم، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، بیوی اور شوہر کے درمیان خوش اسلوبی سے تنازعہ حل، فرضی معاملہ کی کھلی پول

گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان، اس کے والدین اور قاضی صاحبان کے خلاف ریاست میں پہلی بار ’اینٹی لو جہاد‘ قانون کے تحت درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا جبکہ میاں اور بیوی کے درمیان معاملہ مزید پڑھیں