ساڑی کو فلسطینی پرچم کہنے پر خاتون اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو خوب کھری کھوٹی سنا دی (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

اسرائیلی انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے عہدیدار نے بھارتی ٹی وی پر پروگرام کے دوران خاتون اینکر کی ساڑھی کو فلسطینی پرچم سے مشابہ سمجھ کر اعتراض اٹھا دیا۔ جس پر اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو خوب کھری کھوٹی سنا مزید پڑھیں

معصوم بچوں کی میتیں کہاں رکھیں؟ غزہ کی ڈاکٹر شدت غم سے پھٹ پڑیں

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر الاقصیٰ اسپتال کی خاتون ڈاکٹر شدت غم سے پھٹ پڑیں، خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر دنیا کو اسرائیلی مظالم کا حال سنا ڈالا۔ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار مزید پڑھیں

ایچ وائی سی کے محمد سلمان اور سید ایوب نے اکبرالدین اویسی سے ملاقات کرکے مجلس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد یوتھ کوریج تنظیم کے محمد سلمان اور سید ایوب بالاخر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہوگئے۔ تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل سلمان اور ایوب کی اچانک مجلس میں شمولیت سے سیاسی حلقوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کی اور تعزیت کا اظہار کیا

غزہ کے ہسپتال پر بمباری میں سینکڑوں فلسطینیوں کی موت پر پر وزیراعظم مودی نے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر بات کی اور ان سے اظہار تعزیر کیا۔ مودی نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، حماس کے شریک بانی و سینئر کمانڈر جہاد محیسن شہید

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر بمباری کے دوران حماس سکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل جہاد محیسن شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی میں حماس نیشنل سکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل جہاد محیسن اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا سینئر عہدیدار اسرائیل کی یک طرفہ امداد پر احتجاجاً مستعفیٰ

اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں بھی پالیسی فیصلوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی، امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفیٰ دے دیا۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر اعتراض مزید پڑھیں

سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست داں جمیلہ الشنطی اسرائیلی حملہ میں شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر حملے میں مارے جانے والے فلسطینیوں میں ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست دان جمیلہ الشنطی بھی شہید ہوگئیں۔ آج جمعرات کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی قانون سازکونسل نے جمیلہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کی غیور مسلم خواتین نے اسرائیلی بربریت کے خلاف قنوت نازلہ کا اہتمام کیا، معصوم بچوں نے بھی غزہ کے مظلومین کےلئے دعائیں کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج غیور مسلم خواتین نے فلسطین کی حمایت میں نعرے بلند کئے اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں گرگڑاکر دعائیں مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد میں اجالے شاہ عیدگاہ گراونڈ پر مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3500 سے بڑھ گئی

میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جس کے بعد شہداء کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 13 ہزار فلسطینی زخمی ہیں۔ جبالیہ پناہ گزین مزید پڑھیں