حیدرآبادی کھلاڑی محمد سراج نے سری لنکا کے چھکے چھڑا دیئے، ایشیا کپ فائنل میں ہندوستان کی تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹیم انڈیا نے 51 رنز کا ہدف صرف 6.1 اوورز میں آسانی سے حاصل کرلیا۔ اوپنرز ایشان کشان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں سی ڈبلیو سی اجلاس ختم، تلنگانہ عوام پر کانگریس نے وعدوں کی بارش کردی: خواتین کیلئے مفت بس سرویس، دو سو یونٹ مفت بجلی، پانچ سو روپئے میں گیس سلنڈر، بزرگوں کیلئے 4 ہزار پنشن، نوجوانوں کیلئے پانچ لاکھ تعلیمی انشورنس کارڈ و دیگر ضمانتیں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے تاج کرشنا ہوٹل میں دو دنوں سے جاری کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ دو دن تک کانگریس پارٹی نے مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خوص کیا۔ کانگریس پارٹی نے کہا مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس ایکشن میں خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہایا گیا: امت شاہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ہندوستان میں انضمام کے دن بی جے پی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ امت شاہ نے آج دعویٰ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف تاجر علی مسقطی کانگریس میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف تاجر و تلگو دیشم پارٹی کے سینئر رہنما علی بن ابراہیم مسقتی نے آج کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے آج کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران صدر کانگریس ملکارجن کھڑگے مزید پڑھیں

حیدرآباد: موبائیل کے جنون نے ایک اور معصوم لڑکی کی جان لے لی، فون استعمال کرنے پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد 13 سالہ لڑکی کا انتہائی اقدام

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بنجارہ ہلز کے نور نگر میں رہنے والے الیکٹریشن کی نابالغ بیٹی نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم 13 سالہ مزید پڑھیں

گجرات کے کھیڑا میں شیو یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تصادم، مسلمانوں نے یاتریوں پر املاک و مذہبی مقامات پر حملہ کا لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے کھیڑا ضلع میں مندر سے نکالی گئی شیو یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق معاملہ کھیڑا ضلع کے ٹھاسرا میں شیو یاترا کے دوران تشدد پھوٹ پڑا جبکہ مزید پڑھیں

’پلوامہ کے بعد وزیراعظم مودی ٹھنڈے کیوں پڑچکے ہیں‘؟ اننت ناگ انکاونٹر پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کشمیر کے اننت ناگ میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جاری انکاونٹر میں اب تک دو فوجی افسران اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگئے جبکہ تصادم جاری ہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ مزید پڑھیں

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز)ہندوستان بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12ربیع الاول (عید میلادالنبیﷺ) 28 ستمبر بروز جمعرات کو ہوگی۔ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے آج تلنگانہ کے حیدرآباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مزید پڑھیں