اسدالدین اویسی نے خواتین ریزرویشن بل کی مخالفت کا کیا اعلان، مسلم و دیگر پسماندہ خواتین کےلئے کوٹہ مختص کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل سے شروع ہوئے پارلیمنٹ کے اسپیشل سیشن میں آج نئی پارلیمنٹ میں سب سے پہلے خواتین ریزرویشن بل پیش کیا گیا۔ مرکزی وزیرارجن میگھوال نے بل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ 20 ستمبر کو اس مزید پڑھیں

نئی پارلیمنٹ میں سب سے پہلے ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش کیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی پارلیمنٹ میں پہلے روز سب سے پہلے خواتین ریزرویشن بل پیش کیا گیا جسے ناری شکتی وندن ایکٹ کے نام سے جانا جائے گا۔ مرکزی حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن ایکٹ کا نام مزید پڑھیں

تاریخی لمحہ: آج پارلیمنٹ کی منتقلی، ایک عہد کا خاتمہ اور نئے دور کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں آج لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوگئی۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو بھارت کی پارلیمنٹ قرار دیا گیا ہے، جبکہ پرانی عمارت ’سمویدھان سدن‘ کے نام سے جانی جائے گی۔ اِس سلسلے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا سے ہونے والی کمائی حرام : جمعیت علمائے ہند

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علمائے ہند قدیم ترین مذہبی تنظیم ہے، نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ڈانس اور غیرضروری فوٹوگرافی سے ہونے والی کمائی کو حرام یعنی قرار دیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

بھگوا لو ٹریپ؟ 45 سالہ راجیو کمار پر 24 برس کی ثنا پروین کی جنسی زیادتی و قتل کا الزام، مسلم لڑکیوں کےلئے عبرتناک واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں بھگوا شدت پسندوں کی جانب سے بھگوا لو ٹریپ کی سازش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ان لوگوں کے خلاف کوئی مناسب قانونی کاروائی نہیں کی جارہی ہے جس سے ان کے حوصلے بلند مزید پڑھیں

خالصتانی لیڈر کے قتل میں ہندوستان کا ہاتھ! کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے الزام پر نئی دہلی کا شدید ردعمل

کینیڈا نے ہندوستان پر گزشتہ جون میں خالصتانی دہشت گرد کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور جوابی کارروائی میں نئی دہلی کے انٹیلی جنس چیف کو اوٹاوا سے روانہ کردیا۔ اس سفارتی اقدام سے ہندوستان اور کنیڈا مزید پڑھیں

کویت کی تاریخ کا مختصر ترین نکاح، شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق

حیدرآباد (دکن فائلز) کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف تین منٹ بعد عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مزید پڑھیں

خواتین کے مسائل پر ملک بھر میں بڑے پیمانہ پر تحریک چلانے کا اعلان، مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اہم اجلاس میں فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک مہم شروع کرے گا کہ خواتین کو وراثت میں ان کا حصہ ملے، جس کی وہ شریعت مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور کوویت میں میلادالنبیﷺ کے موقع پر تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ 29 ستمبر کو پیغمبر اسلامﷺ کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی جانب سے یہ اعلان کیا مزید پڑھیں