کانگریس ورکنگ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کا حیدرآباد میں آغاز ، پارٹی کے قدآور رہنماؤں کی شرکت، پانچ ریاستوں میں انتخابات کی حکمت عملی پر غور

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس ورکنگ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس آج حیدرآباد میں آغاز ہوگیا۔ حیدرآباد میں کانگریس کے سینئر و قدآور رہنماؤں کا اجلاس کل بھی جاری رہے گا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہول گاندھی، پرینکا گاندھی مزید پڑھیں

امبیڈکر کلرک اور ٹائپسٹ تھے، ان کا آئین ہند سے کوئی لینا دینا نہیں: سابق وی ایچ پی لیڈر منیان کی بکواس

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوتوا شدت پسند و وی ایچ پی تمل ناڈو یونٹ کا سابق لیڈر آر بی وی ایس منیان کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

حیدرآباد کی متعدد سڑکوں پر کانگریس مخالف پوسٹرس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اسی دوران شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کانگریس کے خلاف بڑے پیمانہ پر پوسٹرز لگائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر مزید پڑھیں

جنوبی ہند کے 29 مقامات پر این آئی کے چھاپے، حیدرآباد کے چار علاقوں میں ایجنسی کی تلاشی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے آج جنوبی ہند کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانہ پر چھاپہ ماری کاروائی انجام دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں کی جانب سے آج صبح تمل ناڈو کے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں کےلئے ’وزیراعلیٰ کا ناشتہ‘ اسکیم، 24 اکتوبر سے طلبا کو ناشتہ بھی دیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 24 اکتوبر سےتمام سرکاری پرائمری اور ہائی اسکولس میں طلباء کو صحت بخش ناشتہ دیا جائے گا۔ کے سی آر حکومت نے تلنگانہ کے طلبا کو دسہرا کا تحفہ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے سی آر مزید پڑھیں

یمن جنگ؛ عمان کی ثالثی میں سعودیہ اور حوثیوں کے درمیان امن مذاکرات

یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کا وفد امن مذاکرات کے لیے عمان کے طیارے میں سعودی عرب پہنچ گیا۔ میڈیا کے مطابق 9 سالہ خانہ جنگی، حکومتی بحران اور جنگ کے بعد بالآخر سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں مقابلہ حسن ’’مس یونیورس‘‘ کیلئے منتخب، مفتی تقی عثمانی برہم

دنیا میں طویل عرصے سے جاری مقابلہ حسن کے ٹائٹل’’ مس یونیورس‘‘ کیلئے 5 پاکستانی لڑکیوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے شدید غصے کا اظہار کردیا۔ پڑوسی ملک پاکستان کے معروف عالم مزید پڑھیں

اللہ کی طرف سے ناراضگی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے: مولانا طارق جمیل

عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے مہنگی بجلی کے اضافی بلوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ظلم تو ہے لیکن چیزوں کے بھاؤ بڑھ جانا اللہ کی طرف سے ناراضگی ہے۔ واضح رہے کہ حال مزید پڑھیں

17 ستمبر کو ’یوم قومی یکجہتی‘ کے طور پر منانے مجلس اعلان کیا، ترنگا بائیک ریلی و جلسہ عام کا بڑے پیمانہ پر اہتمام کیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی 17 ستمبر کو ‘یوم قومی یکجہتی‘ کے طور پر منایا جائے گا جس کےلئے بڑے پیمانہ پر تیاری کی جارہی ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں