حیدرآباد میں طوفانی بارش، کئی علاقے زیر آب، متعدد سڑکوں پر ٹریفک جام سے عوام کو پریشانی کا سامنا

حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں آج شام طوفانی بارش کے نتجہ میں ملک پیٹ، دبیر پورہ، یاقوت پورہ، چارمینار، مغل پورہ، امان نگر، تالاب کٹہ، شاہ علی بنڈہ، شاستری مزید پڑھیں

محمد زبیر نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں کی فہرست میں شامل

محمد زبیر نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں کی فہرست میں شامل فیکٹ چیکر محمد زبیر اور پراتک سنہا 2022 کا نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم کے مطابق آلٹ نیوز کے مزید پڑھیں

بھارت راشٹرا سمیتی کا آغاز، کے سی آر نے اپوزیشن رہنماؤں کو متحد ہونے کی دعوت دی

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ 2024 کے عام انتخابات میں اپنا لوہا منوانے کی خواہش رکھتے ہیں، اسی لیے انہوں نے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کو بھارت راشٹریہ سمیتی میں بدل دیا ہے۔ انہوں نے آج ٹھیک ایک بجکر مزید پڑھیں

بھجن کے بہانے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا گیا: ہندو راشٹر بنانے کےلیے گھروں میں ہتھیار رکھنے کی تلقین کرنے والے ملک کے غدار، سوشل میڈیا پر فرقہ پرستوں کو کرارا جواب لیکن پولیس کاروائی ندارد

اترپردیش کے اٹاوا میں بھجن کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے خلاف جم کر نفرت انگیز باتیں کی گئی اور ان کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی تلقین کی گئی۔ ہندوتوا گلوکار دھرمیندر پانڈے نے ہندوؤں سے ہتھیار مزید پڑھیں

کرناٹک میں عالمی یوم عدم تشدد کے موقع پر اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ ریلی نکالی گئی

ملک بھر میں 2 اکتوبر کو گاندھی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر عدم تشددکا عالمی دن منایا گیا وہیں کرناٹک میں کچھ ہندو تنظیموں نے اس دن مسلمانوں کے خلاف کھل کر اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ کٹر ہندو مزید پڑھیں

کرناٹک میں سرے عام نومسلم خاتون مہلک ہتھیاروس سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا

کرناٹک کے گدگ میں دن کے اجالے میں سرے عام ایک نومسلم خاتون کا بہیمانہ قتل میں کیا گیا۔ مسلم خاتون کی شناخت 35 سالہ میناز بیپاری کی حیثیت سے کی گئی جبکہ مبینہ طور پر چار حملہ آوروں نے مزید پڑھیں

(ویڈیو)مسلمانوں پر ظلم کی انتہا: مدھیہ پردیش میں مسلمانوں کے تین گھروں پر بلڈوزر چلا، گجرات پولیس نے سرے عام مسلم نوجوان کو کھمبے سے پکڑ کر لاٹھی سے پیٹا، تعصب کی شکار ہندو بھیڑ نے نعرے لگائے

گربا کا بہانہ بناکر ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گجرات کے ضلع کھیڑا میں گربا کے انعقاد پر مقامی مسلمانوں نے اعتراض کیا تھا جس کے بعد ان پر گربا میں مزید پڑھیں

ایک اور مسلم نوجوان کی لنچنگ، جھارکھنڈ کے اعجاز انصاری کو درندہ صفت بھیڑ نے کلہاڑیوں اور لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا

جھارکھنڈ میں گملہ کے رہنے والے 22 سالہ اعجاز انصاری کو کچھ درندہ صفت افراد نے کلہاڑیوں اور لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ گھناؤنی واردات جھارکھنڈ کے جاری تھانہ علاقے کے تگرا گاؤں میں مزید پڑھیں

کولکاتا کے درگا پنڈال میں گاندھی جی کو راکشش دکھایا گیا، ہندو مہاسبھا کے خلاف مقدمہ درج

مغربی بنگال کے کولکاتہ میں آل انڈیا ہندو مہاسبھا کی جانب سے درگاہ پوجا کا ایک پنڈال لگایا گیا جس میں مہاتما گاندھی کو آسورا (راکشش) کے روپ میں دکھایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کٹر ہندو تنظیم کے مزید پڑھیں

بہار میں مشہور عالم دین کو کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، مولانا مفتی روشن قاسمی نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا

بہار کے گیا میں واقع مدرسہ کے ناظم اعلیٰ کی جانب سے نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکی جس مدرسہ میں زیر تعلیم تھی، اس مدرسہ کے ناظم مزید پڑھیں