شیخ پیٹ مسجد معاملہ پر وقف بورڈ چیرمین مسیح اللہ خان کا بڑا بیان (ویڈیو دیکھیں)

شیخ پیٹ مسجد معاملہ میں آج وقف بورڈ کے چیرمین میسح اللہ خان نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ دو روز میں مسئلہ کو حل کرلیا جائے گا اور مسجد کی تمام 34 گھنٹے زمین کی مزید پڑھیں

لاقانونیت؟ دن دہاڑے باونڈری وال توڑ کر اشرار شیخ پیٹ کی مسجد کے احاطہ میں داخل، پولیس کی موجودگی میں ناجائز قبضہ کی کوشش، اسدالدین اویسی کا اعلیٰ حکام سے ربط، رکن اسمبلی کوثر محی الدین و کانگریس رہنماؤں نے فوری طور پر ناجائز قبضہ کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا (مکمل ویڈیو)

حیدرآباد میں آج ایک لاقانونیت کی زندہ مثال دیکھی گئی۔ دن دہاڑے شیخ پیٹ میں واقع ایک قطب شاہی مسجد کی باونڈری وال کو توڑ کر تقریباً ایک سو غنڈوں نے مسجد کے پچھے جاکر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

جرمن شہر کولون کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پر جمعے کی اذان دی گئی (ویڈیو ضرور دیکھیں)

جرمنی کے شہر کولون کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پر جمعے کی اذان دی گئی۔ کولون شہر کی ایک لاکھ سے زائد مقامی مسلمان آبادی نے اذان دینے کی اجازت پر خوشی کا اظہار کیا۔ اذان مزید پڑھیں

اخلاق لنچنگ: دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سنگیت سوم کو 800 روپئے جرمانہ

2015 میں اخلاق کی فرقہ پرست و انتہاپسندوں کی جانب سے لنچنگ کے بعد دارالحکومت دہلی سے قریب بسہاڑا گاؤں میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے معاملہ میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی و متنازعہ بیانات مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کی اہلیہ نے کے ٹی آر کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا

ملعون راجہ سنگھ کی اہلیہ اوشا بائی نے اب اپنا سارا غصہ کے تارک راما راؤ اور مجلس پر نکالتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیا کہ ’کے ٹی آر کو پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے’۔ اوشا بائی مزید پڑھیں

نظام آباد و نرمل میں اکبرالدین اویسی کی تقاریر معاملہ، تلنگانہ حکومت کو ہائیکورٹ کی نوٹس

تلنگانہ ہائی کورٹ نے دس سال قبل نرمل اور نظام آباد میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کی جانب سے کی گئی تقریر معاملے میں ریاستی حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری کیا۔ اکبر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آر ایس برادرس اور ساوتھ انڈیا شاپنگ مالز پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے

محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے حیدرآباد مسلسل چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ آج آئی ٹی حکام نے شہر کے کئی شاپنگ مالز میں اپنی کاروائی انجام دی۔ انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے آج حیدرآباد کے تقریباً 20 مقامات مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد معاملہ: فوارہ(مبینہ شیولنگ) کی کاربن ڈیٹنگ کرانے سے عدالت کا انکار، ہندو درخواست گذار نے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا

وارانسی کی گیانواپی مسجد کمپلیکس میں پایا گیا فوارہ جسے ہندو درخواست گذاروں کی جانب سے شیولنگ بتاتے ہوئے اس کی عمر کا پتہ چلانے کےلیے کاربن ڈیٹنگ کرنے کا ضلعی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی، آج اس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بے حیائی کی انتہا کرنے والے مسلم نوجوان کو 8 دن کی جیل، شی ٹیم کی کاروائی قابل ستائش

حیدرآباد میں ایک مسلم نوجوان کی جانب سے انتہائی بے حیا او ر قابل مذمت حرکت کی گئی جبکہ اس نوجوان کو عدالت نے 8 دن کےلیے جیل بھیج دیا۔ اطلاعات کے مطابق نارائن گوڑہ میٹرو اسٹیشن کے قریب حیدر مزید پڑھیں