مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ میں انوکھا احتجاج، ترنمول کانگریس کی رکن نے کچے بیگن کو دانت سے کترکر دکھایا

ملک میں بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے ہاوس میں منفرد انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔ لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے کچے بیگن کو دانتوں سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہند کی ’اُٹھو، خبردار کرو اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو‘ مہم کا حلقہ تلنگانہ میں 5 اگست سے ہوگا آغاز

ملک میں بڑھتی تنگ نظری، فرقہ پرستی،تفریق (Polarisation) اور اقلیتوں پر ظلم وزیادتی کے واقعات نے اُمت مسلمہ کو بے چین کردیا ہے اور اُمت کا ایک طبقہ مایوسی کا شکار ہے۔ داعیان حق کی ذمہ داری ہے کہ وہ مزید پڑھیں

اسلامی دعائیہ کلمات کو لیکر بجرنگ دل کا ہنگامہ، کانپور اسکول انتظامیہ نے فرقہ پرست طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیا

اترپردیش کے کانپور میں بجرنگ دل اور بی جے پی کارکنوں نے اب ’کلمہ‘ کو لیکر ایک تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی تاہم اسکول انتظامیہ نے سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی سازش کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

سڑک حادثہ میں کانگریس رہنما فیروز خان کی بیٹی تانیہ خان کی موت

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شمش آباد میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس رہنما فیروز کی دختر کی موت ہوگئی۔ فیروز خان نامپلی حلقہ کے کانگریس انچارج ہیں۔ سڑک حادثہ میں فیروز خان کی بیٹی کے علاوہ دیگر تین افراد زخمی مزید پڑھیں

جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے، رہائی کے بعد محمد زبیر کا پہلا ٹوئٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹوئٹ کیا۔ زبیر نے ٹوئٹ میں اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ کا معروف شاعر راحت اندوری کے ایک مزید پڑھیں

سودخوروں سے پریشان مسلم خاتون نے ورنگل پولیس اشٹیشن کے احاطہ میں خودکشی کی کوشش کی

ورنگل میں سودخورو کے ظلم و جبر سے پریشان ہوکر مسلم خاتون نے پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں خودکشی کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق ورنگل کی رہنے والی آفرین نے معاشی پریشانیوں کے باعث کچھ عرصہ قبل فینانسر ریحان مزید پڑھیں

امروہہ انتظامیہ نے مدرسہ کو منہدم کیون کیا؟ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی: اسدالدین اویسی نے کاروائی کی مذمت کی

اترپردیش میں امروہہ کے ایک گاؤں میں واقع مدرسہ میں نماز پڑھی جارہی تھی۔ مقامی ہندوؤں نے مدرسہ میں نماز پڑھنے کی شکایت انتظامیہ سے کی تو انتظامیہ نے مدرسہ کی عمارت کو ہی منہدم کردیا۔ اطلاعات کے مطابق امروہہ مزید پڑھیں