بی جے پی رہنما کی انتہائی شرمناک حرکت، دبنگ شخص نے قبائلی مزدور پر سرعام پیشاب کردیا (ویڈیو دیکھیں)

مدھیہ پردیش کانگریس کے رہنما عباس حفیظ نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک قبائلی مزدور پر سرعام پیشاب کرنے والا شخص پرویش شکلا بی جے پی رکن اسمبلی کیدارناتھ شکلا کا قریبی ہے جبکہ مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے بعد ملک میں کوئی بھی کافر نہیں رہے گا! اندریش کمار کی عجیب و انوکھی منطق

ملک بھر میں یکساں سول کوڈ پر بحث جاری ہے جبکہ مسلمانوں کے علاوہ سکھ برادری و قبائلی طبقات کی جانب سے یو سی سی کی پرزور مخالفت کی جارہی ہے۔ ایسے میں آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار مزید پڑھیں

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

امریکی صدر جوبائیڈن کی غیر موجودگی کے دوران وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات نکلی۔ وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات (کوکین) تھی۔ رپورٹس کے مطابق سیکرٹ سروس ایجنٹس کو ویسٹ ونگ کے مزید پڑھیں

گجویل میں معمولی بات پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، ماحول خراب کرنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا، مجلس اور ایم بی ٹی نے مسجد پر پتھراؤ کی مذمت کی اور عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

تلنگانہ کے سدی پیٹ میں ایک معمولی بات پر ہندو تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کیا گیا اور معاملہ کو طول دینے کی ناپاک کوشش کی گئی تاکہ حالات کو بگاڑا جاسکے لیکن پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے مزید پڑھیں

آر ایس ایس کے ذیلی ادارہ ونواسی کلیان آشرم نے بھی یکساں سول کوڈ کی مخالفت کردی

ملک میں یکساں سول کوڈ کی مخالفت میں شدت آرہی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں، مذہبی تنظیموں کی جانب سے یو سی سی کی مخالفت کے بعد اب خود آر ایس ایس کی دیلی تنظیم نے بھی یکساں سول کوڈ کی مزید پڑھیں

شریعت کے خلاف کسی قانون کو مسلمان قبول نہیں کریں گے، یکساں سول کوڈ آئین کے آرٹیکل 25 سے متصادم، جمعیۃ علماء نے لا کمیشن کو مکتوب روانہ کرنے کا اعلان کیا

ملک میں جاری یکساں سول کوڈ سے متعلق مباحث کے درمیان آج جمعیۃ علما نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جانب سے لا کمیشن کو یو سی سی کے خلاف مکتوب روانہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لاء مزید پڑھیں