مودی سرنیم کیس: گجرات ہائیکورٹ نے راہل گاندھی کی عرضی کو خارج کرکے سیشن کورٹ کی سزا کو برقرار رکھا

مودی سرنیم مقدمہ میں راہل گاندھی کو گجرات ہائیکورٹ کی جانب سھ جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے راہل گاندھی کی جانب سے دائر کی گئی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مزید پڑھیں

جمعیۃ علماء ہند نے یکساں سول کوڈ پر اعتراضات سے متعلق ڈرافٹ لا کمیشن آف انڈیا کو بھیجا

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے آج یکساں سول کوڈ سے متعلق اعتراضات کو لاء کمیشن کو بھیج دیا گیا جس میں کہا گیا کہ یونیفارم سول کوڈ پر دوبارہ بحث شروع کرنے کو ہم سیاسی سازش کا حصہ مانتے مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ ’ہندو راشٹرا‘ ذہنیت کی اپچ، احمقانہ خیال، امرتیہ سین کی مودی حکومت پر سخت برہمی

نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیہ سین نے آج ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوششوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ کولکتہ میں وشو بھارتی یونیورسٹی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں امرتیہ مزید پڑھیں

او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت کرنے مزید پڑھیں

ہندوستانی نژاد خاتون کو آسٹریلیا میں سابق عاشق نے تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا دیا تھا

آسٹریلیا میں سابق عاشق نے اپنی سابق گرل فرینڈ کو تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا کر قتل کر دیا۔ اطلاعات کےمطابق ہندوستانی نژاد 21 برس کی جیسمین کور جو نرسنگ کی طالبہ تھی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

ٹویٹر کی ٹکر پر میٹا کی ایپ ’تھریڈز‘ نے چند گھنٹوں میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردیا

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں ’تھریڈز‘ نامی سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے۔ جمعرات کو لانچ ہونے کے بعد سے ایک کروڑ سے زائد افراد اس نئی سوشل میڈیا ایپلیکیشن پر اپنا مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ پر مرکزی حکومت کی سرگرمیاں تیز، یو سی سی سے متعلق معاملات پر غور و خوص کےلئے وزرا گروپ کی تشکیل

یکساں سول کوڈ پر مرکزی حکومت کی جانب سے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مودی حکومت نے یکساں سول کوڈ معاملہ پر وزرا کا ایک گروپ تشکیل دیا ہے جس میں سینئر وزرا کو شامل کیا گیا ہے جبکہ اس گروپ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکساں سیول کوڈ کی پرزور مخالفت پر مشتمل ڈرافٹ لا کمیشن کو بھیج دیا، قبائلیوں اور اقلیتوں کو متنازعہ قانون سے باہر رکھنے کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج یکساں سیول کوڈ پر اپنے اعتراضات سے لا کمیشن کو واقف کروادیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آج لا کمیشن ایک ڈرافٹ لا کمیشن کو بھیجا گیا مزید پڑھیں