اٹلی کے شہر بریشا کی فضا قرآن کریم کی تلاوت سے گونج اٹھی، سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے دوران اٹلی کے شہر بریشا کی فضا قرآن کریم کی تلاوت سے گونج اٹھی۔ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اٹلی میں محمدیہ اسلامک سنٹر بریشا مزید پڑھیں

ہندوستان کے معروف عالم دین شیخ ابوبکر کو ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری ہجرہ ایوارڈ دیا گیا

ہندوستان کے علماء نے مفتی اعظم ہند شیخ ابوبکر احمد کو دنیا بھر کے بااثر مسلم علماء کے لئے ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہجرہ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ہندوستان کے مفتی اعظم شیخ مزید پڑھیں

سویڈن میں ملعون شخص کی ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عراقی پرچم کی بھی تذلیل، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کا اظہار

سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔ سویڈن میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قرآن مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بحث کی مانگ کے درمیان مانسون اجلاس کا پہلا دن ہنگامہ کی نظر، لوک سبھا کی کارروائی ٹھپ

اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں منی پور پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس مانگ کو لیکر خوب ہنگامہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے منی پور کی گھناؤنی واردات پر بحث کا مطالبہ ماننے کے باوجود اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

منی پور واقعہ وحشیانہ حرکت، قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ منی پور میں خواتین کے ساتھ وحشیانہ حرکت کے واقعے میں قانون پوری طاقت کے ساتھ اپنا کام کرے گا اور اس میں شامل کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔ مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بیان دینے کےلئے وزیراعظم مودی کو مجبور ہونا پڑا: اسدالدین اویسی

منی پور میں دو خواتین پر وحشیانہ تشدد، برہنہ پریڈ اور ویڈیوز بنانے کا واقعہ پورے ملک میں سنسنی کا باعث بن گیا ہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر اپنے شدید ردعمل مزید پڑھیں

بارشوں کے پیش نظر تلنگانہ کے تعلیمی اداروں میں 20 اور 21 جولائی کو تعطیل کا اعلان

تلنگانہ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ کئی اضلاع میں شدید بارش کی وجہ سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ اس پس منظر میں ریاستی حکومت نے تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیلات مزید پڑھیں