وقف ایکٹ پر تمل ناڈو حکومت کا بڑا فیصلہ! بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک نافذ رہے گا۔ وزیر ایس ایم ناصر نے واضح کیا کہ ریاستی حکومت مسلمانوں کے حقوق مزید پڑھیں

بابری مسجد کی تعمیر ہی بےحرمتی تھی؟ سابق چیف جسٹس چندر چوڑ کے متضاد و متنازعہ بیان سے ملک بھر میں تشویش کی لہر، عدالتوں کے کام کاج پر اٹھ رہے ہیں سوال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک سابق چیف جسٹس کے بیانات عدالتی فیصلوں سے متصادم ہونے پر عدالیہ اور ججوں کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے انٹرویو نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

معروف اداکار اور سیاستداں وجئے کی ریلی میں بھگدڑ سے 39 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو کے کرور ضلع میں تملگا ویٹری کزگم (TVK) کے سربراہ وجے کی ریلی میں ایک بہت بڑا سانحہ رونما ہوا، جہاں بھگدڑ میں 9 بچوں اور 17 خواتین سمیت 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی سطح میں خوفناک اضافہ کے بعد حالات خراب، درجنوں مکانات زیرآب، سینکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل (خوفناک ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی نے اپنا خوفناک روپ دکھا دیا ہے۔ موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ دیکھا گیا۔ اس وقت ندی میں طغیانی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پرانا پل کے قریب موسیٰ ندی 13 مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بارش کا قہر: موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ، ایم جی بی ایس میں درجنوں مسافر پھنس گئے، ایک ہزار افراد امدادی کیمپوں میں منتقل، انتظامیہ الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر کا سب سے بڑا بس اسٹیشن، مہاتما گاندھی بس اسٹیشن (MGBS)، پانی میں ڈوب گیا، جہاں سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کا جھوٹ بے نقاب! ہندوستان کا بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے “فتح” کے دعوے کا مذاق اڑایا۔ ہندوستان نے کہا کہ اگر تباہ شدہ رن وے اور جلے ہوئے ہینگرز فتح ہیں، تو پاکستان اس کا لطف مزید پڑھیں

بریلی میں I Love Mohammad مظاہرہ کے دوران ہنگامہ، اترپردیش پولیس نے مولانا توقیر رضا کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے بریلی نماز جمعہ کے موقع پر آئی لو محمد مہم کی حمایت میں مسلمانوں کی جانب سے زبردست مظاہرہ کیا گیا تاہم اس دوران ہنگامہ اور پولیس لاٹھی چارج کی وجہ سے افراتفری پھیل مزید پڑھیں

تفسیر اقبال، حیدرآباد جوائنٹ کمشنر آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر ) مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد لاء اینڈ آرڈر کے جوائنٹ کمشنر کے طور پر تفسیر اقبال کو مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیر اقبال، آئی پی ایس (2008 بیچ)، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، زون-VI چارمینار، کو جوائنٹ کمشنر آف پولیس، لاء مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ میں آئی پی ایس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے: وی سی سجنار حیدرآباد کے نئے پولیس کمشنر!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ایک بڑی انتظامی تبدیلی ہوئی ہے۔ تلنگانہ حکومت نے 23 آئی پی ایس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان تبادلوں میں سب سے نمایاں نام وی سی سجنار کا ہے، جو اب مزید پڑھیں