حیدرآباد (راست) جناب محمد جعفر صاحب (المعروف جعفر بھائی )ساکن عیدی بازار ( وکاس اسکول کے پیچھے) ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ محکمہ آرٹی سی رانی گنج بس ڈپو کا بہ عمر75 سال جمعرات 12 ستمبر 2024 ء کو انتقال ہوگیا۔
نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر ( جماعت 15-5بجے) مسجد صدیق اکبر رضہ عیدی بازار میں ادا کی جاۓ گی تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت شجاع الدین صاحب قبلہ رح میں عمل میں آۓ گی۔
پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان محمد جاوید قادری کنٹراکٹر الکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ ‘ محمد جمیل ‘ محمدخلیل ‘ محمد شکیل اور 4 دختران شامل ہیں۔ وہ جناب محمد صابر قادری صاحب کے خُسر تھے۔ آپ سب ہی سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے۔
تفصیلات کے لئیے فون 9963062087 یا 9010157867 پر رابطہ کریں۔