جھوٹ اور شرانگیزی پر مبنی متنازعہ فلم ’رضاکار‘ کی ریلیز کے خلاف تلنگانہ ہائیکورٹ میں اے پی سی آر کی پی آئی ایل

حیدرآباد (دکن فائلز) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (رجسٹرڈ) (APCR) نے 15،مارچ 2024 کوفلم ”Razakar” ‘رضاکار’ (حیدرآباد کی خاموش نسل کشی)کی دنیابھر میں ریلیز کو روکنے کے لیے تلنگانہ کی معزز ہائی مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کےلئے ہال ٹکٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 18 مارچ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔ امتحانات صبح 9.30 سے ​​12.30 بجے تک ہوں گے۔ بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن نے آج 10ویں جماعت امتحانات کے ہال ٹکٹ کو آن لائن جاری مزید پڑھیں

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں تین سالہ معصوم لڑکی سمیرا فاطمہ جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجندر نگر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں تین سال کی معصوم لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ٹینکر نے ایک کار کو ٹکر ماردی جس کی نتیجہ میں تین سالہ بچی سمیرا فاطمہ جاں بحق ہوگئی مزید پڑھیں

عامر علی خان اور کودنڈا رام کی بطور ایم ایل سی نامزدگی کو ہائیکورٹ نے منسوخ کردیا

حیدرآباد(دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرری پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہدایت دی کہ ایم ایل سی کے نام دوبارہ کابینہ میں تجویز کیے جائیں اور گورنر مزید پڑھیں

تلنگانہ: رمضان المبارک میں مسلم ملازمین کیلئے اوقات کار میں کمی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ ماہ مقدس کا آغاز انشااللہ 12 مارچ سے ہوگا۔ اس تناظر میں تلنگانہ حکومت نے تمام سرکاری محکموں میں کام کرنے والے مسلم ملازمین کو راحت دی ہے۔ حکومت نے ریگولر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، ماہرین نے اگلے سال تک بے تحاشہ اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سونے کی قیمت میں ہر سال اضافہ درج کیا جاتا ہے تاہم اب سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گذشتہ سال اسی مہینہ میں فی تولہ سونے کی قیمت 60 ہزار مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ میں پھنسے حیدرآباد نوجوان محمد اسفان جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کو دھوکہ سے شامل کرنے کے معاملہ میں ایک انتہائی غمگین خبر سامنے آئی ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں ایک حیدرآبادی شخص ہلاک ہوگیا، جسے دھوکہ دہی کے ذریعہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: لکڑی کا پل سڑک پر کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی مشہور سیف آباد سڑک پر آج دوپہر ایک کار میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ تاہم کار ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر کار سے باہر آگیا اور مزید پڑھیں

خسرو پاشاہ، تلنگانہ حج کمیٹی کے چیرمین نامزد

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسروپاشاہ سجادہ نشین درگاہ شریف قاضی پیٹ کو تلنگانہ حج کمیٹی کا چیرمین نامزد کیا گیا ہے۔ سابق صدرنشین وقف بورڈ خسرو پاشاہ کو تلنگانہ حج کمیٹی کا صدرنشین نامزد مزید پڑھیں