حیدرآباد: پرانی حویلی میں جوتے کے گودام میں بھیانک آتشزدگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں پرانی حویلی علاقہ میں واقع ایک جوتے چپل کے کارخانہ اور گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں فٹ ویئر گودام پوری طرح جلکر خاکستر ہوگیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو نے وزیراعلیٰ اور پون کلیان نے نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لے لیا۔ گورنر عبدالنذیر نے چندرا بابو کو حلف دلایا۔ حلف برداری تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، مزید پڑھیں

نمائش میدان میں آج ’فلسطین کی حمایت‘ میں جلسہ عام

عزیز بھائیو اور بہنو!اور ملت اسلامیہ کے غیور نوجوان ساتھیو!پچھلے کئی ماہ سے فلسطینی بھائی بہن اور معصوم بچے ظالم اسرائیلوں کے ظلم و تشدد اور نسل کشی کا شکار ہیں۔معصوم بچوں مردوں اور عورتوں پر وحشیانہ بمباری کی جارہی مزید پڑھیں

زندگی بدلنے والے سفر پر جا رہی ہوں، عازم حج ثانیہ مرزا کا بیان

(ایجنسیز) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو دھمکی آمیز کالس کرنے کے الزام میں این آر آئی حیدرآبادی نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ و نفرت انگیز بیانات کےلئے مشہور معلون راجہ سنگھ کو فون پر دھمکی دینے کے الزام میں آج حیدرآباد پولیس نے متحدہ عرب امارات سے حیدرآباد واپس آنے والے ایک حیدرآبادی نوجوان کو ایئرپورٹ سے گرفتار مزید پڑھیں

تلگو دنیا کی عظیم شخصیت راموجی راؤ کا دیہانت: سیاسی، فلمی و دیگر شخصیتوں کا خراج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو دنیا کی عظیم شخصیت راموجی راؤ کا آج 87 برس کی عمر میں دیہانت ہوگیا۔ وہ دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک اور فلم اسٹوڈیو ’راموجی فلم سٹی‘ اور جنوبی ہند کے مشہور تلگو روزنامہ مزید پڑھیں

چارمینار کے دامن میں مکہ مسجد کے قریب شراب نوشی کرتے نوجوانوں کا ویڈیو وائرل، عوام میں غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ مسجد کے قریب، چارمینار کے دامن میں اور مسجد ہمت یار جنگ بیگم کی مسجد کے بالکل سامنے سڑک پر بیٹھ کر کچھ نوجوانوں کے شراب نوشی کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس مزید پڑھیں