شیطانی، نفسانی اور دنیاوی خواہشات کو ترک کرنا ہی روحِ قربانی ہے

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) دین اسلام کے تمام احکامات مبنی بر حکمت ہیں جس میں مخلوق کی فلاح مضمر ہے۔ مثلاً قربانی جس مزید پڑھیں

میدک فساد میں بڑے پیمانہ پر مسلم املاک، ہاسپٹلس اور دکانات نشانہ، جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کا اظہار مذمت(ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے پریس نوٹ میں میدک میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میدک میں ہو نے والے مزید پڑھیں

میدک فرقہ وارانہ تشدد: بھگوا تنظیموں کے لیڈرس گرفتار، شہر میں 144 نافذ، آئی جی رنگناتھ کی شرپسندوں کو وارننگ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس نے میدک میں فرقہ پرست عناصر کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے بی جے پی میدک کے ضلع صدر گدام سرینواس، بی جے پی میدک ٹاؤن کے صدر ایم نیام پرساد، مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو شمس آباد ایئرپورٹ پر پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازعہ لیڈر ملعون راجہ سنگھ کو پولیس نے شمش آباد ایرپورٹ پر حراست میں لے لیا۔ وہ فرقہ وارانہ فساد سے متاثر میدک کا دورہ کرنے جانے والے تھے کہ پولیس نے انہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد: گاؤ رکھشکوں کی بیجا سرگرمیوں سے کچھ علاقوں میں ہلکی سی کشیدگی، شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف، پولیس نے حکومت کے رہنمایانہ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عید منانے کی اپیل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کو منتقلی کے دوران روکے جانے کے بعد کچھ علاقوں میں ہلکی سی کشیدگی دیکھی گئی۔ گاؤ رکھشک اب خواتین کا سہارا لیکر اپنی غیرقانونی سرگرمیوں کو جاری مزید پڑھیں

میدک میں ہندتوا تنظیموں کے کارکنوں کا ہنگامہ، قربانی کے جانوروں پر بیجا اعتراض، اشرار کے حملہ میں متعدد مسلم نوجوان زخمی، میدک میں حالات کشیدہ، امن برقرار رکھنے پولیس کی اپیل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے میدک میں شرپسندوں نے ہنگامہ کردیا۔ ہندوتوا تنظیموں کے کچھ کارکنوں نے مقامی مدرسہ میں قربانی کے جانوروں کو ضبط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید ہنگامہ آرائی کی۔ انہوں نے پولیس پر قربانی کےلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد: گھر کے سامنے نشہ کرنے پر اعتراض کرنا مہنگا پڑا، غنڈوں نے لاٹھوں اور پتھروں سے حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے کچھ علاقوں میں آدھی رات کے بعد نشہ میں دھت غنڈہ عناصر کا راج دیکھا جارہا ہے۔ کتہ پیٹ علاقہ میں گانجے کا نشہ کرنے والے گروپ نے مقامی شخص پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آر ٹی سی بس کی ٹکر، مسلم طالبہ جاں بحق (حادثہ کا دردناک ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد یوسف گوڑہ میں ایک انتہائی افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں انٹرمیڈیٹ کی ایک مسلم طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مدھورا نگر پولیس اسٹیشن حدود میں آر ٹی سی بس سے اترنے کے مزید پڑھیں