تلگو کوریوگرافر چیتنیا نے جذباتی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد خودکشی کرلی

تلگو فلموں کے کوریوگرافر چیتنیا نے مبینہ طور پر ایک جذباتی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ وہ ایک مقبول تلگو ڈانس شو کا حصہ بننے کے بعد مشہور ہوگئے تھے۔ کوریوگرافر چیتنیا، جو تلگو ڈانس شو ڈھی مزید پڑھیں

متعصب میڈیا کی غلط رپورٹ: تالا لگی قبر کی وائرل تصویر پاکستان کی نہیں بلکہ حیدرآباد دکن کے قبرستان کی ہے، مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی

قبر پر تالا لگی کی تصویر کچھ روز قبل وائرل ہوگئی جبکہ میڈیا نے اس تصویر کو پاکستان کی بتاکر گھناؤنا الزام عائد کیا۔ تاہم آلٹ نیوز نے اس کی حقیقت کو سب کے سامنے لایا اور میڈیا کی ایک مزید پڑھیں

جج صاحب کی شادی کا منفرد و دلچسپ رقعہ سوشل میڈیا پر وائرل

تلنگانہ میں دیورکنڈا کے رہنے والے جسٹس اجے الم نے اپنی شادی کا رقعہ روایت سے ہٹ کر چھپوایا ہے۔ شادی کا کارڈ روایتی دعوت نامہ سے بالکل برعکس ہے جبکہ کارڈ میں قانونی الفاظ و اصطلاحات کو استعمال کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ کی نئی عمارت کا وزیراعلیٰ کے سی آر نے افتتاح کیا

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ کا آج وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے افتتاح کیا جس کے بعد سی ایم کے سی آر چھٹی منزل پر واقع اپنے دفتر پہنچے اور چھ فائلز پر دستخط کئے۔ کے سی مزید پڑھیں

کے سی آر، عتیق احمد سے زیادہ خطرناک: بنڈی سنجے کا سنسنی خیز تبصرہ

متنازعہ بیانات کےلیے مشہور تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے نے ایک بار پھر سنسنی خیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر کے خلاف سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کے سی آر کو مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسلادھار بارش، حسین ساگر میں بھاگ متی کشتی بے قابو ہوگئی، 40 افراد کو بچالیا گیا

آج شام موسلادھار بارش سے حیدرآباد جل تھل ہوگیا۔ شدید بارش کے علاوہ شہر کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں الرٹ رہنے کا مشورہ دیا۔ حیدرآباد کے علاوہ، ملک پیٹ، مزید پڑھیں

’یہ اویسی اویسی کا رونا کب تک چلے گا، خالی کھٹے ڈائیلوگاں مارتے رہتے‘: اسدالدین اویسی نے مسلم ریزرویشن ختم کرنے کا وعدہ کرنے پر امیت شاہ کو بنایا تنقید کا نشانہ

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کرنے کا اعلان کرنے پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے نارائن گوڑہ سی آئی سرینواس ریڈی کو معطل کردیا

حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند فرائض میں غفلت برتنے والے عہدیداروں پر سختی سے کاروائی کررہے ہیں۔ انہوں نے نارائن گوڑا پولیس اسٹیشن کے سی آئی سرینواس ریڈی کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا۔ سرینواس ریڈی پر مزید پڑھیں

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، ہندو ووٹ بنک کو راغب کرنے کےلیے امیت شاہ کا اعلان

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج تلنگانہ میں اپنے سیاسی فائدہ کو نظر میں رکھتے ہوئے ایک بار پھر مسلم ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا اور کھل کر مخالفت کی۔ انہوں نے حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ چیوڑلہ میں منعقدہ بی مزید پڑھیں