حیدرآباد میں مدھیہ پردیش اور تلنگانہ پولیس کی مشترکہ کاروائی، دہشت گردی کے الزام میں 16 افراد گرفتار

آج حیدرآباد پولیس اور مدھیہ پردیش اے ٹی ایس کی مشترکہ کاروائی میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں 11 کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے اور 5 حیدرآبادی شہری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد کے قبضہ مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ میں داخل ہونے سے روکنے پر ملعون راجہ سنگھ تلملا اٹھے

گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو تلنگانہ سکریٹریٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ وہ اپنی بلٹ پروف کار میں سوار ہوکر نئی سکریٹریٹ بلڈنگ میں داخل ہونا چاہتے تھے تاہم سیکوریٹی اہلکاروں نے انہیں اندر مزید پڑھیں

حیدرآباد: ریلوے ٹریک پر ویڈیو بنانے کے دوران مدرسہ کا طالب علم جاں بحق، محمد سرفراز کی موت کے بعد صنعت نگر میں غم کا ماحول

حیدرآباد: ریلوے ٹریک پر ویڈیو بنانے کے دوران مدرسہ کا طالب علم جاں بحق، محمد سرفراز کی موت کے بعد صنعت نگر میں غم کا ماحول حیدرآباد کے صنعت نگر میں ریلوے ٹریک پر انسٹاگرام ریل ویڈیو بنانے کے دوران مزید پڑھیں

ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن تلنگانہ کی جانب سے گروپ IV کے طلبہ کیلئے 55 روزہ مفت کراش کورس

عبدالقدیر ایڈمن HWF TS کی اطلاع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے گروپ IVکی تقریباً 9 ہزار جائیدادوں کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے اور 1جولائی2023 کو امتحان منعقد ہونے جارہا ہے جس میں صرف حیدرآباد اور اطراف کے مزید پڑھیں

عائشہ میرا قتل کیس: عدالتی حکم کے بعد سی بی آئی کی جانب سے کی جائے گی دوبارہ تحقیقات

عائشہ میرا قتل کیس متحدہ آندھرا پردیش کا ایک سنسنی خیز معاملہ ہے۔ ستیم بابو کو اس معاملے میں بری کردیا گیا جبکہ وہ اس کیس کے سلسلہ میں کئی سال جیل میں رہا۔ اب سی بی آئی اس معاملہ مزید پڑھیں

جید عالم دین و مفسر قرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحبؒ کا سانحہ ارتحال

پیر طریقت سلسلہ قادریہ کے ممتاز صاحب نسبت بزرگ معروف عالم دین و مفسر قرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحبؒ نے داعی اجل کو لبیک کہا اور رب کریم کے جوار رحمت میں پہنچ گئے، انا للہ و مزید پڑھیں