تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عالیشان عمارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل (تصاویر دیکھیں)

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی پرشکوہ عمارت کی تعمیر کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور اس عالیشان عمارت کا بہت جلد کے سی آر افتتاح کریں گے۔ 617 کروڑ روپئے کے مصارف سے تعمیر کئے جانے والے سکریٹریٹ کی نئی مزید پڑھیں

حضرت مولانا قبول پاشاہ شطاری کا سانحہ ارتحال، حیدرآباد میں غم کی لہر

یہ خبر انتہائی افسوس کی ساتھ دی جاتی ہے کہ جانشین حضرت کامل شطاریؒ ضیا المشاخ حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علما دکن ومعزز رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ( خلف اکبر مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ماہ رمضان المبارک 1444ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ الشطاری قادری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام بمقام خانقاہ کامل مرکزی آستانہ شطاریہ دبیر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں امیت شاہ کے دورہ کے موقع پر ’واشنگ پاوڈر نرما‘ کے پوسٹر لگائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) : امیت شاہ کے حیدرآباد دورہ کے موقع پر شہر میں ’واشنگ پاوڈر نرما‘ کے پوسٹر لگائے گئے جس پر ’واشنگ پاؤڈر نرما.. خوش آمدید امیت شاہ.. تحریر ہے جسے نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں لگایا مزید پڑھیں

کے سی آر معمولی پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد اے آئی جی اسپتال سے رجوع، طبی معائنے کئے گئے

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر کو آج معمولی پیٹ درد کی شکایت کے بعد گچی باؤلی کے اے آئی جی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے کے سی آر کے طبی ٹیسٹ کئے۔ کے سی آر مزید پڑھیں

دہلی شراب گھوٹالہ معاملہ میں کے کویتا کو ای ڈی کی نوٹس، 9 مارچ کو پوچھ تاچھ کےلیے حاضر ہونے کی ہدایت

دہلی شراب گھوٹالہ معاملہ میں تحقیقات کا دائرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اب تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ ای ڈی نے مزید پڑھیں

طارق انصاری، تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے چیرمین مقرر

وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے طارق انصاری کو تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ کے سی آر کے فیصلہ کے بعد کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں۔ تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیرمین مزید پڑھیں