شیخ سعید باوزیر قتل معاملہ میں 4 ملزمان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد میں پرانے شہر کے سماجی کارکن شیخ سعید بازار قتل معاملہ میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد میں احمد سعدی، عبداللہ سعدی، صالح سعدی اور عمر سعدی شامل ہیں۔ قتل معاملہ میں مزید دو مزید پڑھیں

چیرمین نصر ایجوکیشن سوسائٹی بیگم انیس خان کا انتقال، اسدالدین اویسی کا اظہار تعزیت

حیدرآباد: حیدرآباد کے مشہور و معروف نصر اسکول کی بانی پرنسپل و چیرمین نصر ایجوکیشن سوسائٹی بیگم انیس خان کا 80 برس کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ بیگم انیس خان نے 1965 میں مزید پڑھیں

بھوانی نگر پولیس کا قابل تقلید اقدام، محبان اردو نے انسپکٹر ایم رویندر کی ستائش کی

اردو بولنے والے افراد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جبکہ اردو کو بین الاقوامی زبان ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ وہیں تلنگانہ میں کے سی آر حکومت نے اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا ہے۔ تلنگانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ: کے سی آر نے گولکنڈہ قلعہ پر ترنگا لہرایا، وزیراعلیٰ نے ملک کے عوام کو یوم آزادی کی بارکباد دی

پورے ملک میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تلنگانہ میں بھی 77ویں یوم آزادی کی تقاریب کا بڑی پیمانہ پر اہتمام کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے گولکنڈہ قلعہ پر ترنگا لہرایا۔ مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر ایک بار پھر شدت پسندوں کا حملہ، غنڈوں نے دروازہ کو نقصان پہنچایا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے دہلی میں واقع مکان پر ایک مرتبہ پھر شدت پسند غنڈوں نے مبینہ طور پر حملہ کردیا۔ نئی دہلی میں انتہائی سخت سیکوریٹی والے علاقہ میں واقع اویسی کی مزید پڑھیں

خطرناک چڈی گینگ ایک بار پھر حیدرآباد میں سرگرم، دو مقامات پر سرقہ کی وارداتیں، لوگوں میں دہشت

چڈی گینگ کے نام سے مشہور یہ ڈاکوؤں کا ٹولہ زیادہ تر راجستھان، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں سرگرم رہتا ہے۔ چوروں کا یہ گروہ مہلک ہتھیاروں سے لیس ہوکر گھروں میں سرقہ کی واردات کو انجام دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے معروف سوشل ورکر شیخ سعید باوزیر کا قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں گذشتہ رات نامعلوم بدمعاشوں نے معروف سوشل ورکر 27 سالہ شیخ سعید بن عبدالرحمن باوزیر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رائل سی ہوٹل بنڈلہ گوڑہ کے قریب مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے شیخ سعید باوزیر مزید پڑھیں