محترمہ شیما نظیرؔ سکریٹری شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند حیدرآباد کا انتقال، امیر حلقہ تلنگانہ کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : محترمہ شیما نظیرؔ صاحبہ ، سکریٹری برائے توسیع و استحکام،شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند گریٹرحیدرآبادزوجہ جناب ظفرفاروقیؔ صاحب (صدر ادارہ ادب اسلامی ہند،شہر حیدرآباد) و دختر جناب سید شمشیر علی مسرت صاحب مرحوم سابق پرنسپل حسینی علم گرلز مزید پڑھیں

بڑی خبر: راجیہ سبھا میں بھی این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہوگئی! متنازعہ وقف ترمیمی بل کو لیکر ملک کے مسلمانوں میں خدشات

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کو راجیہ سبھا میں بھی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیہ سبھا میں چھ نامزد اراکین کی حمایت کے بعد این ڈی اے کو ایوان بالا میں مزید پڑھیں

معروف آئی پی ایس افسر سی وی آنند، دوبارہ حیدرآباد پولیس کمشنر مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سی وی آنند کو کمشنر آف پولیس حیدرآباد سٹی مقرر کیا۔ سی وی آنند، جنہوں نے 2023 کے قانون ساز اسمبلی انتخابات تک حیدرآباد میں پولیس کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، انہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد: تاریخی دیوان دیوڑھی کی کمان کا حصہ منہدم، ایک شخص زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں وقفہ وقفہ سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ہوئی شید بارش کی وجہ سے شہر کی مشہور دیوان دیوڑھی کمان کو کچھ نقصان پہنچا اور کمان کے ایک محراب کا کچھ حصہ مزید پڑھیں

حیدرآباد محکمہ تعلیم کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد، متعدد اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

حیدرآباد (راست) محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب 5 ستمبر بروز جمعرات یوم اساتذہ منایا گیا۔ اسی ضمن میں حیدراباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی اور بیسٹ مزید پڑھیں

جینور میں 5 مساجد اور 60 مسلمانوں کی دکانات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے: مجلس کے وفد کی ڈی جی پی سے ملاقات (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کا ایک وفد نے پارٹی فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کی قیادت میں آج تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر جتیندر سے ملاقات کی اور جینور میں مسلمانوں کی املاک و مزید پڑھیں

حیدرآباد ہوشیار! شراب سے بنی آئسکریم بچوں میں فروخت کی جارہی تھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک انتہائی تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ شراب سے آئسکریم بناکر بچوں کو فروخت کی جارہی تھی۔ محکمہ ایکسائز کے عہدیداروں نے جمعہ 6 ستمبر کو جوبلی ہلز میں بچوں کو وہسکی سے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں زمین سے دھواں اٹھنے لگا! لوگ حیرت زدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد سے متعلق ایک سنسنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں زمین سے دھواں نکل رہا ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جینور فساد منصوبہ بند، مسلم املاک کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا، تلنگانہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام: مفتی غیاث الدین رحمانی کا شدید ردعمل

حیدرآباد : جمیعۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے صدر مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ریاست کی ریونت ریڈی حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے جینور واقعہ مزید پڑھیں

امجد اللہ خان کو پولیس نے جینور جانے سے روک دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے فرقہ وارانہ تشدد سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لینے کےلئے آج صبح جینور کےلئے روانہ ہوئے تاہم انہیں پولیس نے راستہ میں روک مزید پڑھیں