تلنگانہ: سنکرانتی کے بعد نئے راشن کارڈ جاری کئے جائیں گے، اسمبلی میں اتم کمار ریڈی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے عوام کو کانگریس حکومت نے سنکرانتی کا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی وزیر اتم کمار ریڈی نے قانون ساز کونسل میں کہا کہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں

سجدہ کی حالت میں روح پرواز کرگئی! احمد بن علی چاوش کا نماز عشا کے دوران صحیفہ مسجد اعظم پورہ میں انتقال (نماز جنازہ کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) حیدرآباد کے اعظم پورہ کی جامع مسجد صحیفہ میں 15 دسمبر کو نماز عشا کے دوران سجدہ کی حالت میں جناب احمد بن علی چاؤش کی روح پرواز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق چادر گھاٹ کمل مزید پڑھیں

تلنگانہ: جگتیال عیدگاہ کے میناروں کو نقصان پہنچایا گیا، نظام آباد کی مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ، ریاست کے مسلمانوں میں غم و غصہ، اسدالدین اویسی‘ امجد اللہ خان‘ مشتاق ملک‘ مفتی محمود زبیر کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ایک دن میں دو مقامات پر مسلمانوں کے خلاف شرانگیزی کے دو واقعات پیش آئے، جس کے بعد ریاست بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع مزید پڑھیں

’وقف بورڈ کا آئین سے تعلق نہیں‘ والے بیان پر اسدالدین اویسی کا پلٹ وار، کہا وزیراعظم کو کون پڑھا رہا ہے (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے آج پارلیمنٹ میں آئین پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ’آرٹیکل 26 کہتا ہے کہ ملک کے لوگوں مزید پڑھیں

اللو ارجن چنچلگوڑہ جیل سے رہا، مداحوں میں خوشی کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس میں گرفتار ٹالی ووڈ اداکار اللو ارجن کو آج صبح چنچل گوڑہ جیل سے رہا کیا گیا۔ اس معاملے میں انہیں کل دوپہر گرفتار کیا گیا تھا اور نامپلی کی عدالت نے اللو مزید پڑھیں

اللو ارجن کی گرفتاری معاملہ میں نیا موڑ، ہائیکورٹ سے اداکار کو ملی ضمانت

حیدرآباد (دکن فائلز) سندھیا تھیٹر بھگدڑ معاملہ میں آج صبح پولیس نے پشپا2 فلم کے اداکار اللو ارجن کو گرفتار کرلیا تھا تاہم ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت دے دی۔ قبل ازیں نامپلی کریمنل کورٹ نے اللو ارجن کو 14 دن مزید پڑھیں

معروف اداکار اللو ارجن کو عدالت نے 14 دن کےلئے جیل بھیج دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) فلم پشا2 کے معروف اداکار اللو ارجن کو نامپلی کریمنل کورٹ نے 14 دن کےلئے عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ قبل ازیں پولیس نے آج صبح انہیں سندھیا تھیٹر بھگدڑ معاملہ میں گرفتار کیا تھا۔ اللو ارجن مزید پڑھیں

فلم پشپا کے اداکار اللو ارجن گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آر ٹی سی ایکس روڈ پر واقع سندھیا تھیٹر کے قریب بھگدڑ کے دوران ایک خاتون کی موت کے معاملے میں ٹالی ووڈ اداکار اللو ارجن کو چکڑ پلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بھگدڑ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بیگم بازار میں دل دہلادینے والا واقعہ، سراج علی نے بیوی اور بیٹے کا قتل کرکے اپنی بھی جان لے لی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بیگم بازار میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ پیش آیا، ایک شخص نے مبینہ طور پر اہلیہ اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باپ کو ماں اور مزید پڑھیں