کینسر اور امراض قلب کا شکار بنانے والی عام غذائیں

الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال آنتوں کے کینسر سمیت امراض قلب اور قبل از وقت موت کا باعث بن سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی ٹفٹس یونیورسٹی کی تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ مزید پڑھیں

آواز سے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی اسمارٹ فون ایپ تیار

اب صرف انسان کی آواز سے بھی یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہے یا نہیں۔ یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی کی بین الاقوامی کانگریس میں پیش کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

پانی سے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج

ماہرینِ صحت نے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج تلاش کرلیا ہے۔ سائنسی بنیادوں پر اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ انسان کو سمندر، دریا، جھیلوں یا آبی ذخائر کے قریب وقت گزارنے سے پرسکون مزید پڑھیں

باقاعدگی سے ورزش کورونا وائرس ہونے کے امکانات کم کردیتی ہے، تحقیق

باقاعدگی سے ورزش کرنے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق، باقاعدہ ورزش کرنے سے نہ صرف کورونا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے مزید پڑھیں