حج 2025 کا مکمل فلائٹ شیڈول جاری، عازمین کی آمد اور واپسی کی تاریخوں کا اعلان (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی سول ایوی ایشن نے حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا۔ الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز منگل 29 اپریل 2025 (یکم ذی القعدہ 1446 ہجری) سے ہوگا جبکہ حجاج مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ میں EAPSET، ECET، LAWCET، ICET و دیگر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائر ایجوکیشن کونسل کی جانب سے متعدد کامن انٹرنس ٹیسٹ کا شیڈول جاری کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائر ایجوکیشن کونسل نے داخلہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ EAPSET (زرعی، فارمیسی) کا امتحان مزید پڑھیں

’بچے پیدا کیوں کرے؟‘ زیادہ فیس کی شکایت کرنے والے والدین سے بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری کا سوال (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری جو متنازعہ بیانات کے لئے کافی شہرت رکھتے ہیں ایک اور تنازعہ میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں والدین سے یہ کہتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلم دشمنی! مکس مارشل آرٹس چیمپئن خبیب کو امریکہ میں روانگی سے قبل جہاز سے اتار دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی و مکس مارشل آرٹس چیمپئن خبیب کافلائڈمے ویدر کو امریکہ میں جہاز سے اتار دیا گیا جبکہ طیارہ کچھ ہی دیر میں اڑان بھرنے والا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس مزید پڑھیں

دسویں جماعت کی لڑکیوں کو اسکول میں شرٹ اتارنے پر مجبور کیا گیا اور بلیزر میں گھر بھیج دیا! پرنسپل کی شرمناک حرکت پر والدین کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ میں ایک انتہائی حیرت انگیز و شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، دھنباد ضلع میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل پر الزام ہے کہ انہوں نے دسویں جماعت کی تقریباً ایک سو لڑکیوں کو اپنی شرٹ اتارنے مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی گرپیت بسی اپنی ہی گن سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور لدھیانہ ویسٹ کے رکن اسمبلی گرپریت بسی گوگی، اتفاقی طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے، افراد خاندان اور پارٹی ذرائع کے مطابق گرپریب اس گولی کی زد میں آ گئے مزید پڑھیں

شادی شدہ شخص نے لیو ان پارٹنر کا قتل کرکے خاتون کی لاش کو 8 ماہ تک فریج میں چھپاکر رکھا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ شخص نے لیو ان میں رہنے والی اپنی ساتھی کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش کو 8 ماہ تک فریج مزید پڑھیں

اتر پردیش: مسلم خواتین کی بے حرمتی اور مظالم کے خلاف فوری انصاف کا مطالبہ

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر آنندی بین پٹیل کو خط لکھ کر کشی نگر ضلع کے تھانہ نیبوا نورنگیہ گاؤں کے مزید پڑھیں

اترپردیش: ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ یارڈ میں خالی مقام پر دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل، کٹر ہندوتوا کارکنوں نے واویلا مچادیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے امیٹھی میں واقع جیس ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن میں پارکنگ کے مقام پر اپنی مزید پڑھیں