آزاد فلسطین ریاست کو ہندوستان کی تائید، اقوام متحدہ میں اہم قرارداد کو 142 ممالک کی حمایت، امریکہ کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ‘نیو یارک ڈکلیئریشن’ منظور کیا گیا۔ 142 ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیا، جس میں ہندوستان بھی شامل ہے۔ اس قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی اتھارٹی مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش : مسجد کے صدر کے خلاف مقدمہ درج، کیا ہے وجہ؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع میں ایک مسجد کمیٹی کے صدر پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں: یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں: https://www.youtube.com/watch?v=nGg4yuxZs50 فیس بک پر ویڈیو مزید پڑھیں

حیدرآبادی طالب علم زاہد کی امریکہ میں المناک موت اور سفارتی بے حسی، امجد اللہ خان نے میت شہر لانے کا مطالبہ کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک دل دہلا دینے والی خبر! کنیکٹیکٹ، امریکہ میں ایک حیدرآبادی طالب علم محمد زاہد کی المناک موت نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ایک خاندان کی بے بسی اور مزید پڑھیں

آسام میں تاریخی شہر کریم گنج کا نام بدلنے کا فرقہ وارانہ فرمان! کیا یہ مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی سازش ہے؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں کریم گنج کا نام بدل کر شری بھومی رکھنے کا فیصلہ ایک نئے تنازعے کو جنم دے چکا ہے۔ یہ اقدام مسلمانوں کی ثقافتی شناخت مٹانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا یہ مزید پڑھیں

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں: پولیس حراست میں مسلم شخص کی پراسرار موت! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں ایک خاندان کی خوشیاں، غم میں بدل گئیں جب بیٹے کی شادی کی رات باپ کو پولیس اٹھا لے گئی اور دو دن بعد اس کی لاش ملی۔ یہ کہانی ہے محمد نصیر شاہ کی، مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز بیان، بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بی جے پی رہنما اور ایم ایل سی سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ منڈیا ضلع کے مدور قصبے میں گنیش مورتی وسرجن کی تقریب کے دوران مبینہ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے بودھن میں دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں حذیف ایمن گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

نظام آباد (دکن فائلز کے نمائندہ محمد افضل کی خصوصی رپورٹ) تلنگانہ میں نظام آباد ضلع کے بودھن میں ایک سنسنی خیز واقعہ میں ایک مسلم نوجوان کو دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے شک میں حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں انسانیت کی شاندار مثال: سیلاب زدگان کی مدد میں مسلمان سب سے آگے!

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب میں بدترین سیلاب نے بڑے پیمانہ پر تباہی مچا دی ہے! اس مشکل گھڑی میں ہندوستانی مسلمانوں نے سب سے پہلے، اپنے ہم وطنوں کی مدد کےلئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ پنجاب میں سیلاب کے دوران مزید پڑھیں