فلسطین کے حامی مظاہرین آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر جا پہنچے، احجاجیوں نے فلسطینی بینرز لہرا دیے

فلسطینی حامی مظاہرین نے آسٹریلیا کے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ کر احتجاج کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے حامی مظاہرین آسٹریلیوی پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ گئے، جہاں انہوں نے بینرز لہرا دیے۔ سیاہ مزید پڑھیں

کینسر سے لڑتی اداکارہ حنا خان نے اپنے بال جھڑنے سے قبل خود ہی کٹوا دیے، والدہ رو پڑیں (انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) معروف اداکارہ حنا خان میں چند روز قبل ہی چھاتی کے کینسر کے اسٹیج تھری کی تشخیص ہوئی ہے۔ 36 سالہ حنا خان نے اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں اس افسوس ناک خبر سے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے آگاہ مزید پڑھیں

سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں: مولانا ارشد مدنی کی نصیحت

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے راہل گاندھی کی تقریر کی حمایت کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر تشدد اور نفرت کے خلاف ان مزید پڑھیں

آسٹریلوی سنیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، فاطمہ پیمان پارٹی سے معطل

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی نے اپنی خاتون رکن فاطمہ پیمان کو اس ملک کی پارلیمنٹ میں حالیہ ووٹنگ کے دوران خودمختار فلسطینی ریاست کی حمایت کرنے پر پارٹی کی رکنیت سے غیر معینہ مدت تک کے لیے مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے مزید پڑھیں

اترپردیش: دکاندار سے بحث کے بعد اشرار کے حملہ میں دو مسلم بھائی شدید زخمی، پولیس نے دو نوجوانوں کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے بلند شہر کے ایک بازار میں مسلم نوجوان کی ایک دکاندار سے بحث و تکرار ہوگئی جس کے بعد مبینہ طور پر شرپسندوں کے ہجوم نے دو مسلم بھائیوں پر وحشیانہ طریقہ سے حملہ مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں مسجد کے امام ہجومی تشدد میں جاں بحق، مولانا شہاب الدین پر مسلمان ہونے کی وجہ سے شرپسندوں نے حملہ کیا، خاندان کا الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے ایک گاؤں میں مسجد کے امام مولانا شہاب الدین شرپسندوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ مولانا رگھنیاڈیہ کے رہنے والے تھے اور آپ قریہ بسراواں میں منصب امامت پر فائز تھے۔ وہ کسی کام مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے

(ایجنسیز) غزہ میں تقریباً نو ماہ کی جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے صدر جو بائیڈن کی حمایت نے امریکی انتظامیہ کے کم از کم نو اہلکاروں کو مستعفی ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض لوگوں مزید پڑھیں

راجھستان میں گؤ رکھشکوں نے دو ہندو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں اب گؤ رکھشکوں کے نشانے پر ہندو نوجوان بھی آگئے ہیں۔ گائے کے نام پر اب وہ ہندو نوجوانوں پر بھی ظلم کررہے ہیں۔ لیموں لے جانے والے دو ہندو نوجوانوں کو گؤ رکھشکوں نے مزید پڑھیں