ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد میں جشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں کل رات جشن کا ماحول تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد خاص کر پرانے شہر میں بھی نوجوانوں نے زبردست جشن منایا۔ ٹیم انڈی کی جیت کے ساتھ مزید پڑھیں

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بارباڈوس میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی مزید پڑھیں

ہندوستان 17 سال بعد ٹی 20 چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔ ٹیم انڈیا نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی مزید پڑھیں

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں۔۔۔ کولکاتا میں بی جے پی دفتر پر چلا بلڈوزر! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کولکتہ میں بی جے پی کے دفتر بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا۔ بی جے پی کارکنوں نے دفتر کے انہدام کی کاروائی پر غصہ کا اظہار کیا ہے۔ بی جے پی دفتر کو منہدم کرنے کا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

(ایجنسیز) کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب ماہرین نے کینسر کے بہت تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے مزید پڑھیں

بڑی خبر: گجرات کے بھروچ میں دو مسلم علمائے کرام کو قربانی کے جانوروں کی فہرست میں صرف ’گائے‘ کے نام کو شامل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے بھروچ میں دو مسلم علمائے کرام کو شرعی طور پر قربانی کے جانوروں کی فہرست میں گائے کو شامل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ مسلم علمائے کرام پر قربانی کے جانوروں کی فہرست مزید پڑھیں

سری لنکا میں 70 مسلم طالبات کے نتائج پر روک، حجاب پہن کر امتحان لکھنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) سری لنکا میں محکمہ تعلیم نے 70 مسلم لڑکیوں کے امتحانی نتائج کو روک دیا ہے جنہوں نے امتحان کے دوران سر پر اسکارف (حجاب) پہنا تھا۔ زہرہ کالج میں غریب مسلم لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں