اترپردیش: ہندو پروگرام ست سنگ میں بھگدڑ کا المناک واقعہ، 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک ہندو پروگرام (ستسنگ) کے دوران بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا جس میں 100 سے زائد عقیدت مندوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ اب تک 60 افراد کے مزید پڑھیں

نرسمہا ریڈی کمیشن کے خلاف کے سی آر کی عرضی کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہائیکورٹ نے بی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھرراؤ کی جانب سے داخل کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ برقی کی خریدی کے معاہدوں میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کیلئے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے قائم مزید پڑھیں

بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہندتوا پر راہل کا زبردست حملہ، مودی نشست سے اٹھ کر بیان دینے پر مجبور ہوگئے(ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پیش کرتے ہوئے پی ایم مودی اور بی جے پی کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں مزید پڑھیں

بین گویر کا فلسطینی قیدیوں کو سر میں گولی مار کر سزائے موت دینے کا مطالبہ

(ایجنسیز) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے فلسطینی قیدیوں کو مزید کھانا دینے کے بجائے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس مزید پڑھیں

پونے کے آبشار میں مسلم خاندان کے پانچ ارکان بہہ گئے،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور 4 بچے شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے پونے میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسلم خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھوشی ڈیم کے قریب پہاڑی پر بہنے والی لاناوالا آبشار کو دیکھنے کےلئے انصاری مزید پڑھیں

لاوڈاسپیکر پر مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی، ہندوتوا انتہاپسندوں کا مدھیہ پردیش کے کٹنگی میں ہنگامہ، علاقہ میں حالات کشیدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ہندوتوا انتہاپسندوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ آج کٹنگی علاقہ میں اس وقت حالات کشیدہ ہوگئے جب کچھ بھگوا شدت پسندوں نے مسلمانوں کو کھلے عام لاوڈ اسپیکر کے مزید پڑھیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے چیئرمین و سابق امیر وحدت اسلامی مولانا عطاءالرحمن وجدی کا سانحہ ارتحال، ملت اپنے ایک بے لوث خادم سے محروم ہوگئی

دیوبند ) سمیر چودھری( بابری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ،معروف عالم دین اور ممتاز قومی رہنما و سابق امیر وحدت اسلامی مولانا عطاءالرحمن وجدی نے آج طویل علالت کے بعد داعئی اجل کو لبیک کہا ، ان کی وفات گذشتہ مزید پڑھیں

’اللہ تعالیٰ کا شکر ہے‘ محمد سراج کے ٹوئٹ پر بھگوا شدت پسند چراغ پا

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹی 20 ورلڈکپ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی کے بعد ٹیم انڈیا کے مشہور تیز گیند باز محمد سراج نے ٹوئٹر پر ٹیم کی ایک تصویر شیئر کرتے تحریر کیا کہ ’اللہ تعالی کا شکر ہے‘۔ جس مزید پڑھیں

دہلی میں اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ کے سامنے ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں کا ہنگامہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دہلی میں واقع رہائش گاہ کے باہر ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں نے آج پھر ہنگامہ کیا۔ شدت پسندوں نے اس مزید پڑھیں