رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے روکا تو حالات بے قابو ہو جائیں گے: گیلنٹ

(ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے وار کیبنٹ کو ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کے خلاف خبردار کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ یروشلم میں کشیدگی میں اضافہ مغربی مزید پڑھیں

تلنگانہ: رمضان المبارک میں مسلم ملازمین کیلئے اوقات کار میں کمی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ ماہ مقدس کا آغاز انشااللہ 12 مارچ سے ہوگا۔ اس تناظر میں تلنگانہ حکومت نے تمام سرکاری محکموں میں کام کرنے والے مسلم ملازمین کو راحت دی ہے۔ حکومت نے ریگولر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، ماہرین نے اگلے سال تک بے تحاشہ اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سونے کی قیمت میں ہر سال اضافہ درج کیا جاتا ہے تاہم اب سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گذشتہ سال اسی مہینہ میں فی تولہ سونے کی قیمت 60 ہزار مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی شبنم اسمٰعیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

(ایجنسیز) جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کی تیز گیند باز شبنم اسمعٰیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بنگلور: رامیشورم کیفے دھماکہ کے مشتبہ ملزم کی شناخت بتانے والے کو 10 لاکھ روپئے انعام دینے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے رامیشورم کیفے دھماکہ کو چھ روز گذرنے کے باوجود مشتبہ ملزم ابھی تک فرار ہے۔ این آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرنے کےلئے اپنی کوششوں کو تیز کردیا ہے اور دوسری طرف مشتبہ ملزم مزید پڑھیں

کیرالہ میں ملک کی پہلی AI ٹیچر ’آئرس‘ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ میں پھنسے حیدرآباد نوجوان محمد اسفان جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کو دھوکہ سے شامل کرنے کے معاملہ میں ایک انتہائی غمگین خبر سامنے آئی ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں ایک حیدرآبادی شخص ہلاک ہوگیا، جسے دھوکہ دہی کے ذریعہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی فیس بک سمیت دیگر سروسز کے اکاؤنٹس اچانک بند ہوگئے، جو ایک گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد بحال ہوئے۔ اس دوران صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں