بڑی خبر: لوک سبھا انتخابات سے صرف چند ہفتے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے کچھ روز قبل اچانک الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا جبکہ صدر دروپدی مرمو نے آج ان کا استعفیٰ قبول بھی کر لیا۔ الیکشن کمیشن اب صرف مزید پڑھیں

بی جے پی کے ساتھ اتحاد اور این ڈی اے میں دوبارہ شمولیت پر چندرا بابو نائیڈو نے خوشی کا اظہار کیا، آندھراپردیش کے اقلیتوں میں ناراضگی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے این ڈی اے اتحاد میں دوبارہ شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹی ڈی پی-جناسینا-بی جے پی اتحاد کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ہندوستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں منشیات اسمگلنگ کا ماسٹر مائنڈ جعفر صادق گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالآخر فلم پروڈیوسر و سابق سیاست داں جعفر صادق کو منشیات اسمگل کیس میں گرفتار کرلیا۔ گذشتہ چار ماہ سے جعفر صادق، این سی بی کو مطلوب تھا۔ وہیں این مزید پڑھیں

آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

(ایجنسیز) آصف زرداری بھاری اکثریت سے پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں

دہلی پولیس افسر کی جانب سے نمازی کو لات مارنے کے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے دہلی میں پولیس اہلکار کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے واقعہ پیش شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی۔ اویسی نے مزید پڑھیں

بنگلور کیفے دھماکہ کے بعد مشتبہ ملزم کی بس میں سفر کا ویڈیو سامنے آگیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بنگلور میں واقعہ مشہور رامیشورم کیفے میں دھماکہ کے مشتبہ ملزم کا ایک ویڈیو جاری کیا گیا جس میں دھماکہ کے بعد مشتبہ ملزم کے بس میں سفر کا پورا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

’دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر‘، محمود مدنی نے امت شاہ کو خط لکھ کر درج کرایا احتجاج

نئی دہلی (پریس نوٹ) شمالی دہلی کے اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں لوگوں کی پٹائی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء مزید پڑھیں

پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ کانگریس ترجمان سوپریہ شرینیت نے معاملہ کا وائرل ویڈیو ایکس پر شیئر مزید پڑھیں

پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ میں ملعون راجہ سنگھ کا متنازعہ بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازعہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر اپنی نفرت انگیز ذہنیت کا ثبوت دیا ہے۔ دہلی میں پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر پوری دنیا مزید پڑھیں