کانگریس کے سینئر رہنما عبید اللہ کوتوال نے صدرنشین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما محمد عبید اللہ کوتوال کو تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی فائنانس کارپوریشن (TSMFC) کے چیئرمین کے طور پر مقرر کیے جانے کے بعد آج انہوں نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ انہوں نے نامپلی حج مزید پڑھیں

جھوٹ اور شرانگیزی پر مبنی متنازعہ فلم ’رضاکار‘ کی ریلیز کے خلاف تلنگانہ ہائیکورٹ میں اے پی سی آر کی پی آئی ایل

حیدرآباد (دکن فائلز) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (رجسٹرڈ) (APCR) نے 15،مارچ 2024 کوفلم ”Razakar” ‘رضاکار’ (حیدرآباد کی خاموش نسل کشی)کی دنیابھر میں ریلیز کو روکنے کے لیے تلنگانہ کی معزز ہائی مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس کا دھماکہ: روزگار کیلئے ’پانچ مہا گیارنٹیوں‘ کا اعلان، ڈپلومہ یا ڈگری ملنے کے پہلے سال ہی ملازمت دینے کا وعدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل جہاں ایک طرف بی جے پی کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی بڑے پیمانہ پر انتخابی سرگرمیاں میں حصہ لیتے ہوئے بڑے بڑے اعلانات کررہے ہیں وہیں اس دوران کانگریس نے مزید پڑھیں

رمضان 2024: کس ملک میں سب سے طویل اور مختصر دورانیہ کا روزہ ہوگا؟

(ایجنسیز) مقدس ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ آئندہ ہفتہ مقدس ماہ رمضان شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔ مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کےلئے ہال ٹکٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 18 مارچ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔ امتحانات صبح 9.30 سے ​​12.30 بجے تک ہوں گے۔ بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن نے آج 10ویں جماعت امتحانات کے ہال ٹکٹ کو آن لائن جاری مزید پڑھیں

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں تین سالہ معصوم لڑکی سمیرا فاطمہ جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجندر نگر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں تین سال کی معصوم لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ٹینکر نے ایک کار کو ٹکر ماردی جس کی نتیجہ میں تین سالہ بچی سمیرا فاطمہ جاں بحق ہوگئی مزید پڑھیں

بنگلور بم دھماکہ کے مشتبہ ملزم کی تازہ تصاویر جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بنگلور میں بم دھماکہ کرنے والے مشتہ ملزم کی تازہ تصاویر سامنے آئی ہیں۔ رامیشورم کیفے میں دھماکہ کے مشتبہ ملزم کی اب بغیر ماسک کے تصاویر سامنے آئی ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان المبارک میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

(ایجنسیز) اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں مزید پڑھیں

عامر علی خان اور کودنڈا رام کی بطور ایم ایل سی نامزدگی کو ہائیکورٹ نے منسوخ کردیا

حیدرآباد(دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرری پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہدایت دی کہ ایم ایل سی کے نام دوبارہ کابینہ میں تجویز کیے جائیں اور گورنر مزید پڑھیں