پوری دنیا میں فیس بک اور انسٹاگرام سرویس بند، اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہوگئے

(ایجنسیز) دنیا بھر میں فیس بک کے اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے ہیں جس کے بعد صارفین دوبارہ لاگ ان ہونے میں ناکام ہیں۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کی دیگر سروسز انسٹا گرام، مسینجر اور تھریڈز کے صارفین مزید پڑھیں

خسرو پاشاہ، تلنگانہ حج کمیٹی کے چیرمین نامزد

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسروپاشاہ سجادہ نشین درگاہ شریف قاضی پیٹ کو تلنگانہ حج کمیٹی کا چیرمین نامزد کیا گیا ہے۔ سابق صدرنشین وقف بورڈ خسرو پاشاہ کو تلنگانہ حج کمیٹی کا صدرنشین نامزد مزید پڑھیں

پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں بی جے پی کے کارکن گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں دو بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک پولیس نے بی جے پی کے دو کارکنوں کو نومبر 2022 مزید پڑھیں

تلنگانہ کے پولیس اسٹیشن میں قتل کے ملزم کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں قتل کیس کے ملزم کی سالگرہ تقریب منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تلنگانہ کے جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے موگولا پلی پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ ویمولا مہندر مزید پڑھیں

کے سی آر سے آر ایس پروین کمار کی ملاقات، سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس سربراہ کے سی آر سے آج بی ایس پی تلنگانہ کے ریاستی صدر آر ایس پروین کمار نے ملاقات کی۔ آر ایس پروین کمار، سابق وزیراعلی کی رہائش گاہ پہنچے اور کے سی آر مزید پڑھیں

فیس بک پوسٹ میں مودی اور یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی، حیدرآباد میں مقیم شخص کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک پولیس نے وزیر اعظم مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یادگیر ضلع سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

(ایجنسیز) مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک مزید پڑھیں

ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلئے اہل قرار، امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

(ایجنسیز) امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں