ملک پیٹ رکن اسمبلی احمد بلعلہ اور ایڈوکیٹ وینکٹ رامنا کے خلاف ہراسانی اور دھوکہ دہی کے الزام کے تحت مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ملک پیٹ حلقہ سے رکن اسمبلی اور ایک ہائیکورٹ کے وکیل کے خلاف دھوکہ دہی اور ہراسانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی، جبکہ شکایت کنندہ نے الزام مزید پڑھیں

ہلدوانی تشدد کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات: اسکولوں کو ڈیٹنشن سنٹرس بنایا گیا، بڑی تعداد میں لوگوں کو ڈیٹین کیا گیا، خواتین اور بچوں کے ساتھ مارپیٹ و گالی گلوج کی گئی۔۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس، کاروانِ محبت اور سماجی کارکن زاہد قادری پر مشتمل ایک ٹیم نے ہلدوانی کا دورہ کرکے تازہ ترین صورتحال کے علاوہ پرتشدد واقعات سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ سٹیزن فیکٹ مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات سے قبل تلنگانہ کے چار شہروں کے نام تبدیل کرنے کا متنازعہ مطالبہ، کہیں فرقہ وارانہ کشیدگی و مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش تو نہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں نظام آباد کے بی جے پی رکن اسمبلی ڈی سوریہ نارائنا نے متنازعہ مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کا کے علاوہ نظام آباد، عادل آباد اور ورنگل کے ناموں کو تبدیل مزید پڑھیں

’الیکٹورل بانڈ غیرآئینی قرار‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ بی جے پی کےلئے بڑا جھٹکا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حقِ اطلاعات قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے جبکہ ووٹرز کو پارٹیوں کی فنڈنگ ​​کے بارے میں جاننے کا پورا حق ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف عرضی پر سماعت مکمل، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وارانسی کے گیان واپی میں واقع جامع مسجد کے تہہ خانہ میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دینے کے خلاف وارانسی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف مسلم فریق کی جانب سے دائر عرضی پر آج سماعت مکمل مزید پڑھیں

سوریہ نمسکار کے خلاف دائر عرضی مسترد، مسلمان اپنے بچوں کو 15 فروری کو اسکول نہ بھیجیں جمعیۃ علماء کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں حکومت کی جانب سے نامناسب فیصلہ کے خلاف جس میں اسکولوں میں سوریہ نمسکار کو لازمی قرار دیا گیا تھا دائر عرضی کو ہائیکورٹ نے مسترد کردیا۔ یہ عرضی مسلم فورم کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند کسی بھی سیاسی پارٹی کی تائید نہیں کریگا، مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالعلوم کے مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی نے اعلان کیا ہے کہ ’ہم کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت یا تائید نہیں کریں گے‘۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی پارٹی مزید پڑھیں

عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا ابوظہبی میں وزیراعظم مودی نے افتتاح کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے یو اے ای میں عرب کے پہلے مندر بوچا سن واسی اکشر پُرشوتم سوامی نارائن سنستھا مزید پڑھیں

حیدرآباد: اکبرباغ ملک پیٹ کی جیولری شاپ میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، ڈاکوؤں کے حملہ میں مالک شجاع الرحمن شدید زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ملک پیٹ اکبر باغ میں واقع کسواہ جیولری شوروم میں آج دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ دلکشا فنکشن ہال کے روبرو اکبرباغ کی مصروف ترین مزید پڑھیں